لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ

پاکستان خبریں خبریں

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لوگوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر کے کرونا وائرس کا سراغ لگانے والی موبائل ایپ ARYNewsUrdu

یہ ایپ شارٹ رینج بلو ٹوتھ سگنلز کے ذریعے کوویڈ 19 کے مریضوں کو ٹریس کرے گی، این ایچ ایس کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کو برطانیہ میں لاک ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے ہی لانچ کردیا جائے گا۔

مذکورہ ایپ قریب موجود موبائل سے بلو ٹوتھ کے ذریعے رابطہ قائم کرے گی اور دوسرے موبائل کے کانٹیکٹس تک رسائی حاصل کرے گی۔ تاہم اس کی تصدیق کے لیے یہ ایپ تھوڑا وقت لے گی تاکہ کسی شخص کے بارے میں غلط معلومات نہ دی جائیں۔ حکام کے مطابق ایپ کے ذریعے پرائیوسی کا خیال بھی رکھا جائے گا۔اس ایپ کی تیاری کے دوران گزشتہ ہفتے ذمہ دار ٹیکنالوجسٹس نامی ایک گروپ نے این ایچ ایس اور سیکریٹری صحت کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا کہ کسی شخص کی لوکیشن اور کانٹیکٹس کی ٹریکنگ کرنا سماجی کنٹرول کے زمرے میں آسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامڈاکٹر پر ملازمہ کو قتل کر کے کورونا وائرس کا شکار قرار دینے کا الزامپاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں پولیس نے ایک ڈاکٹر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنھوں نے اپنی گھریلو ملازمہ کو قتل کرنے کے بعد اسے کورونا وائرس کا شکار قرار دے کر دفنا دیا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات، ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا آئسولیشین وارڈز قائمکورونا وائرس کے ممکنہ خدشات، ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا آئسولیشین وارڈز قائملاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے ممکنہ خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ایکسپو سنٹر میں 1000 بیڈز کا عارضی آئسولیشین وارڈز قائم کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس، سرفراز احمد کا عوام کے نام خصوصی پیغامکرونا وائرس، سرفراز احمد کا عوام کے نام خصوصی پیغامکورونا وائرس، سرفراز احمد کا عوام کے نام خصوصی پیغام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اسرائیلی ایجنسی موساد کا کورونا وائرس کے خلاف پُراسرار کردار - World - Dawn Newsاسرائیلی ایجنسی موساد کا کورونا وائرس کے خلاف پُراسرار کردار - World - Dawn News
مزید پڑھ »

لنکاشائر کے چیئرمین کورونا وائرس کا شکار ہو کر ہلاک - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان کے وہ علاقے جنہیں واپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیاکورونا وائرس ، پاکستان کے وہ علاقے جنہیں واپس کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث سیل کردہ تین علاقوں کواب کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 23:21:26