اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث سیل کردہ تین علاقوں کواب کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے باعث سیل کردہ تین علاقوں کواب کھولنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ضلعی انتظامیہ کے حوالے سے کہاہے کہ اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو، شہزاد ٹاﺅن اور ایچ نائن کو مرحلہ وار کھولا جائے گا ، پہلے مرحلے میں ایچ نائن رمشا کالونی کو ڈی سیل کیا جائے گا اور رمشا کالونی کے بعد شہزاد ڈاﺅن اور پھر آخر میں بارہ کہو کو کھولا جائے گا ۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کورونا وائرس کے سب سے زیادہ کیسز اسلام آباد کے علاقے بارہ کہو میں رپورٹ ہوئے تھے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے اسے مکمل سیل کر دیا گیا تھا تاہم اب وہاں پر تمام مرحملے مکمل کر لیے گئے ہیں اور جتن بھی لوگ تھے ان کے ٹیسٹ کا عمل پورا ہو گیاہے اور رپورٹس انتظامیہ کو مل گئیں ہیں ۔یاد رہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2039 ہو گئی ہے جبکہ اسلام آباد میں کسیز کی تعداد 54 تک جا پہنچی ہے ۔ وائرس کے باعث اب تک 26 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 82 افراد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: : ہربھجن کے بعد یوراج سنگھ نے شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) یوں تو پاکستان اور بھارت دونوں ممالک روایتی حریف ہیں اور آئے روز جنگی جنون کی خبریں اکثر سننے کو ملتی رہتی ہیں بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ دونوں ممالک میں رہنے والے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں، تاہم کورونا وائرس میں عوام کی خدمت کرنے پر سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر یوراج نے پاکستانی ٹیم کے سابق مایہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔
مزید پڑھ »
تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاشانڈیا میں حکام ملک بھر میں ان سینکڑوں افراد کی تلاش کر رہے ہیں جنھوں نے دارالحکومت دلی میں تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شرکت کی تھی جس کے بعد سے ملک میں کورونا وائرس کے متعدد مریض سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھ »
چین میں پھیلے کورونا اور پاکستان میں موجود کورونا کے مختلف ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردوپاکستان میں پہلی بار کورونا وائرس کی جینوم سیکوینسنگ رپورٹ تیار، مرض کے علاج اور ویکسین کی تیاری میں مدد ملے گی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس؛ اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری - ایکسپریس اردوامداد سے ڈائیگناسٹک کٹس، ایمرجنسی میڈیکل سپلائی اور دیگر طبی آلات و اشیاء کی خریداری میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئیاسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 20لاکھ ڈالر دے گا ، رقم فوری میڈیکل سامان، آلات کیلئےخرچ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »