کورونا وائرس کیخلاف جنگ ، پاکستان کیلئے بڑی خبر آگئی ARYNewsUrdu coronavirus
اسلام آباد : کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو مزید 20لاکھ ڈالر دے گا ، رقم کورونا سے نمٹنے کیلئے فوری میڈیکل سامان، آلات کیلئےخرچ کی جائے گی۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس سے قبل 20مارچ کو ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 5لاکھ ڈالر فراہم کئے تھے۔ اس سے قبل ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلان کیا تھا کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو پانچ کروڑ ڈالر فراہم کئے جائیں گے جبکہ عالمی بینک نے بھی پاکستان کو 18 کروڑ80 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک فضائیہ بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
‘وزیراعظم کا رویہ کورونا کیخلاف جنگ میں ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے’حکومت وائرس کا ٹیسٹ نہ کرنے کے فیصلے سے کس کی جان خطرے میں ڈال رہی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »
کورونا کیخلاف جنگ، اعصام الحق بھی میدان میں آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے انٹرنیشنل ٹینس سٹار اعصام الحق بھی اپنی اہلیہ کیساتھ کورونا وائرس کی وباءسے مقابلہ کرنے کیلئے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیاکورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا GovtPunjab Launches Covid Trace Your Exposure Coronavirus COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان پیر کے روز اپنے خطاب میں کرونا وائرس کے صورتحال کے پیش نظر عوام کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھ »