کورونا وائرس، پنجاب حکومت نے کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم متعارف کرا دیا GovtPunjab Launches Covid Trace Your Exposure Coronavirus COVID19Pakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK pid_gov Pakistan
پاک فوج کے دستے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی معاونت کر رہے ہیں: آئی ایس پی آر
چیف سیکرٹری پنجاب میجر اعظم سلیمان خان کی سربراہی میں جائزہ اجلاس ہوا جس میں انتظامی امور، طبی سہولیات کی فراہمی اور سپلائی چین کا جائزہ لیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے ہدایات جاری کیں کہ کورونا وائرس کے سلسلے میں عوام میں اعتماد کو بڑھایا جائے کیونکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ عوام کے تعاون کے بغیر نہیں جیتی جا سکتی۔انہوں نے کہا کہ مشتبہ مریض کی نشاندہی پر صرف انتظامیہ اور محکمہ صحت کا عملہ رابطے میں رہے گا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کانٹیکٹ ٹریسنگ سسٹم کےذریعے پی آئی ٹی بی کےعلاوہ محکمہ تعلیم کےعملے کی خدمات حاصل کی جائیں گی جبکہ پلانٹس کے لیے نقل و حرکت کے دوران انتظامیہ سہولت فراہم کرنے کی پابند ہو گی۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 سے بڑھ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
مزید پڑھ »
میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ!!!میڈیا کے مسائل، حکومت کی ذمہ داری اور کرونا کے حملوں سے بچاؤ کا نسخہ! ان دنوں ملک کرونا وائرس جیسے جان لیوا بحران کا شکار ہے۔ اس مشکل دور میں حکومت کی طرف سے تمام شعبوں کو امدادی پیکج دیے جا رہے ہیں mac61lhr
مزید پڑھ »
پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
مزید پڑھ »
کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب آج کرونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گیلاہور : حکومت پنجاب کرونا لاک ڈاؤن کے پیش نظر معاشی طور پر متاثر افراد کے لیے 50 ارب سےزائد کے معاشی پیکج کی منظوری دے گی
مزید پڑھ »
حکومت پنجاب آج کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گیحکومت پنجاب آج کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گی Read News GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CronaVirus CronaVirus LockDown Announed pid_gov
مزید پڑھ »