حکومت پنجاب آج کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گی

پاکستان خبریں خبریں

حکومت پنجاب آج کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

حکومت پنجاب آج کورونا لاک ڈاؤن سے متاثرہ افراد کیلیے بڑا اعلان کرے گی Read News GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CronaVirus CronaVirus LockDown Announed pid_gov

معاشی پیکج کی منظوری دے گی، جس میں پنجاب کے50لاکھ افراد کو ماہانہ 3ہزارسے5ہزار روپے تک دیے جائیں گے۔ حکومت پنجاب معاشی طور پر متاثر افراد کے لیے آج معاشی پیکج کی منظوری دے گی ، وزیر خزانہ 50 ارب سے زائد کا معاشی پیکج منظوری کیلئے پیش کریں گے۔جنوبی افریقی جوڑے کا اپنی رہائش گاہ کی بالکونی میں میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کرنے کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے50لاکھ افرادکوماہانہ 3ہزارسے5ہزار روپے تک دیےجائیں گے، مستحق خاندانوں کو دی جانے والی امدادی رقم کا فیصلہ وزیراعلی ٰ پنجاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں ماہانہ امداداحساس پروگرام سے دی جائے گی، متعلقہ ضلعی افسران فہرست تیار کریں گے، ضلعی افسران کی ٹیم نقدی کی صورتحال میں پیسے پہنچائے گی۔، ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبرکےسوشل سیکیورٹی فیس، ای اوبی آئی فیس 2ماہ کی معاف کرنے، ڈسٹرکٹ مارکیٹ کمیٹیوں کےٹیکس2 ماہ کےلیےمعاف کرنے اور پنجاب کےاسکولوں کی فیسوں میں 50فیصدکٹوتی کافیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب میں قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرتےہوئےگریس وقت دینے، بجلی کےبلوں سےمتعلق ملز، بڑے اداروں کو 2ماہ کےبلز ایک سال میں تقسیم کرنے کا بھی فیصلہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیکورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کے محنت کشوں کے گھر راشن پہنچانے کے انتظامات مکمل - ایکسپریس اردوصوبے کے ہر ضلع کو ابتدائی طور پر 2 کروڑ روپے جاری، ہر ضلع میں چار رکنی کمیٹی قائم
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا خطرہ،سندھ حکومت نےنمازجمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادیکورونا وائرس کا خطرہ،سندھ حکومت نےنمازجمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگادیکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے کرونا وائرس بڑھنے کے خطرات کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوپنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست - ایکسپریس اردوابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی، لاہور ہائیکورٹکورونا وائرس کے معاملے پر حکومت نے بہت غفلت کی، لاہور ہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت
مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 17:47:00