لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت
گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زائد نمازیوں پر مقدمات درج
فل بینچ نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کے پاس کوئی اعداد و شمار نہیں کہ کتنے افرادسکریننگ کے بغیر گزرے، کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت نے بہت غفلت کی ہے اور مثبت آنے والے افراد کو سوسائٹی میں جانے دیا۔عدالت نے استفسار کیا کہ چین میں وبا پھیلنے پر خاطر خواہ انتظامات کیوں نہیں کیے گئے؟۔برطانوی ٹی وی نے عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر کیوں چلائی؟ شہباز گل نے وضاحت کردی
سماعت کے دوران سابق میئر لاہور کرنل ریٹائرڈ مبشر جاوید پیش ہوئے جس پر فل بنچ نے قرار دیا کہ جو کر سکتے ہیں اپنے طور پر کریں، یہ کام عہدوں سے ماورا ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب نے بتایا کہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر متاثرہ شخص کو آئسولیٹ کر دیا جاتا ہے۔فل بنچ نے ہدایت کی کہ آٹے کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔چین میں تیار ہونے والی کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف ،نازک صورتحال میں تشویشناک خبر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فٹبال میچ کے باعث کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا: میئر اٹلیبیرگامو: (ویب ڈیسک ) اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہزارں افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، حکومت اس مہلک وباء پر کنٹرول کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں تاہم ہلاکتیں روز بروز بڑھتی جا رہی ہیں، اسی حوالے سے ایک خبر آئی ہے جس کے مطابق اٹلی میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ ایک فٹبال میچ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے ہر سال حملہ کرنے کے امکانات ہیں: امریکی سائنسدان کا دعویٰنیو یارک: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کی تعداد کے بعد امریکی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کوویڈ 19 کے سیزنل وائرس بننے کا خدشہ ہے جس کی وجہ سے وائرس کے ہر سال پھوٹنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سندھ میں نماز کے اجتماعات پر پابندیسندھ حکومت نے کورونا وائرس کو مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں نماز کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق 27 مارچ سے 5 اپریل تک رہے گا، تاہم مساجد میں
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔
مزید پڑھ »