بیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔
رساں ادارے کے مطابق ایک بین الاقوامی ٹیم نے کہا ہے کہ جنگلی جانوروں کی منڈی میں ان کی خرید و فروخت پر پابندی لگائی جائے تاکہ مستقبل میں اس طرح کی وبا کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔
پینگولین ان دودھ پلانے والے جانوروں میں سے ایک ہے جن کو زیادہ تر غیر قانونی طریقے سے سمگل کیا جاتا ہے اور انھیں روایتی دوائیوں اور خوراک کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ جینیاتی ڈیٹا بتاتا ہے کہ ان جانوروں کو چھونے اور انھیں لانے لیجانے کے عمل میں انتہائی احتیاط کی ضرورت اور اس لیے جانوروں کی منڈی میں ان کی خرید و فروخت سخت ممنوع قرار دے دینی...
اس میں مزید کہا گیا ہے کہ چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلوں میں پینگولیئن پر مزید تحقیق ہونی چاہیئے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں ان کے کردار اور مستقبل میں انسانوں میں اس کی ٹرانسمیشن کے متعلق جانا جا سکے۔ چیونٹیاں کھانے والا کھپروں یا چھلکوں والا یہ میمل دنیا میں سب سے زیادہ سمگل کیا جانے والا جانور ہے اور معدومیت کا شکار ہے۔ اس کے کھپروں کی ایشیا میں بڑی طلب ہے اور انھیں روایتی چینی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے، جبکہ کچھ لوگ پینگولیئن کے گوشت کو ایک نفیس غذا سمجھتے ہیں۔
پینگولین اور دیگر جنگلی حیات جن میں کئی طرح کی چمگادڑیں بھی شامل ہیں اکثر گیلے بازاروں میں فروخت کی جاتی ہیں جس سے ایک سے دوسرے جانور میں وائرس پھیلنے کا خدشہ زیادہ ہوتا ہے۔ تو ایسے بازاروں میں ہی جانوروں اور انسانوں میں وائرس پھیلنے کے امکانات زیادہ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقایک تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ چین میں سمگل کیے جانے والی ممالیہ جانور پینگولیئن میں خطرناک کووڈ۔19 جیسا وائرس موجود ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
مزید پڑھ »
اٹلی میں 95 سالہ خاتون کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید56افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1235 ہوگئیملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
مزید پڑھ »
پاکستان میں مزید73افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد1252 ہوگئیآج کونسے شہروں میں کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
مزید پڑھ »