تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاش

پاکستان خبریں خبریں

تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس متاثرین کی تلاش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: دلی کے علاقے نظام الدین میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے بعد کورونا وائرس کے متاثرین کی تلاش

حکام کا کہنا ہے کہ مسجد کے منتظمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی تاہم مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے۔

یہ واضح نہیں کہ اس پروگرام میں شامل ہونے کے لیے ٹکٹ دیے گئے تھے یا منتظمین نے آنے والوں کا کوئی ریکارڈ بھی رکھا تھا یا نہیں۔ بہت سے لوگ آئے اور گئے جبکہ بیرون ملک سے آنے والے بہت سے افراد جن میں مبلغین بھی شامل تھے، ملک کے دوسرے حصوں میں گئے اور وہاں مختلف افراد سے ملے اور مقامی مساجد میں ٹھہرے۔ انڈیا کے زیر انتطام کشمیر میں پچھلے ہفتے وائرس سے ہونے والی پہلی موت رپورٹ کی گئی جو ایک 65 سالہ شخص کی تھی جو دلی میں اجتماع میں شامل ہونے کے لیے گیا تھا۔ حکام نے بی بی سی اردو کو بتایا تھا کہ خطے میں 48 میں سے 40 کیسز کا تعلق اُس ایک مریض سے جڑتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےپاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو
مزید پڑھ »

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیکورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:05:03