پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے چاروں صوبوں میں اس وقت لاک ڈاﺅن سی صورتحال ہے تاہم شہریوں کی جانب سے مکمل تعاون نہ کیے جانے کے باعث کیسز میں اضافہ ہو

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 54 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1625 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں چار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 18 ہو گئی ہے ۔

حکومتی تفصیلات کے مطابق اس وقت 11 مریضوں کی حالات تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے تاہم 28 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں ۔سب سے زیادہ کیسز اس وقت پنجاب میں سامنے آ چکے ہیں جہاں تعداد 593 پر جا پہنچی ہے جبکہ سندھ میں 508، کے پی کے میں 195، بلوچستان میں 144 ، گلگت بلتستان میں 128 ، اسلام آباد میں 51 اور آزاد کشمیر میں 6 ہو گئی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری بیان میں اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے صوبے میں ایک اورجان لے لی ہے۔عثمان بزدار کے مطابق سعودی عرب...

پنجاب میں آج 36 نئے کیسز آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 593 ہوگئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کے مطابق ان میں سے 318 مریض صوبے کے مختلف قرنطینہ مراکز میں موجود ہیں جب کہ لاہور میں 116، گجرات 55، راولپنڈی 30، جہلم 28، گوجرانوالہ 11، فیصل آباد 9،ڈی جی خان 5،منڈی بہاو¿الدین 4 جب کہ ملتان ، رحیم یارخان،وہاڑی، سرگودھا،میانوالی اور ننکانہ صاحب میں دو دو اور نارووال، اٹک، بہاولپور اور خوشاب میں ایک ایک مریض میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔خیال رہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے 5 مریض صحت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduکورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ، ایئر ٹریفک کے بعد سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، بلوچستان نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کر دیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافہ ، ایئر ٹریفک کے بعد سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ ، بلوچستان نے قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے وار اس وقت پوری دنیا میں جاری ہیں تاہم
مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز اور ہلاکتیں ہوگئیں؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےترکی میں کورونا وائرس کے کتنے کیسز اور ہلاکتیں ہوگئیں؟ جان کر کوئی بھی پریشان ہوجائےانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا کے
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے کیا اعدادو شمار ہو سکتے ہیں ؟ پاکستانی سائنسدان نے خبردار کر دیاپاکستان میں کورونا کے کیا اعدادو شمار ہو سکتے ہیں ؟ پاکستانی سائنسدان نے خبردار کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 03:52:21