لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مرکزی ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتار

پاکستان خبریں خبریں

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مرکزی ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث مرکزی ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتار Crime Greece

وفاقی تحقیقاتی ادارے حکام کے مطابق مرکزی ملزم ساجد محمود پاکستان سے آذربائیجان فرارہونےکی کوشش کررہاتھا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے متعدد افراد کو لیبیا بھیجا،جس پرتفتیش جاری ہے ،گرفتار ملزم سسٹم میں ہٹ ہواجس کےباعث ایف آئی اے نے آف لوڈ کیا، گرفتار ملزم کانام سٹاپ لسٹ میں موجود ہے۔ حکام کے مطابق گرفتار ملزم کو ایف آئی اے گجرات کےحوالےکیاجائےگا، ملزم کےخلاف ایف آئی اے گجرات میں مقدمہ درج ہے۔ واضح رہے کہ یونان کے سمندر میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے چوتھے روز بھی سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے ، اب تک 78 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ 104 افراد کو بچالیا گیا۔

کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 298 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 12 افراد کو زندہ بچا لیا گیاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتارنوجوانوں کو غیرقانونی طریقے سے یورپ بھیجنے والا ایجنٹ کراچی ائیرپورٹ سےگرفتارملزم ساجد محمود آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، ملزم نے متعدد افراد کو لیبیا بھیجا، جس پر تفتیش جاری ہے، ایف آئی اے
مزید پڑھ »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارانسانی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار02:55 PM, 17 Jun, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, کراچی: انسانی اسمگلنگ میں ملوث مرکزی ملزم ساجد محمود پاکستان سے آذربائیجان فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے کراچی
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل - ایکسپریس اردویونان کشتی حادثے کے متاثرین میں 50 سے زائد پاکستانی نوجوان شامل ExpressNews pakistan
مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی لاپتہ، اہلخانہ غم سے نڈھالیونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی لاپتہ، اہلخانہ غم سے نڈھالاسلام آباد : یونان میں کشتی حادثے کے بعد کئی پاکستانیوں کے لاپتہ ہونے پر لواحقین غم سے نڈھال ہیں، حادثے میں پانچ سو سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔
مزید پڑھ »

دعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم کا یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوسدعائیں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں: وزیر اعظم کا یونان کشتی حادثے پر اظہار افسوس03:54 PM, 17 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے یونان میں کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کے لواحقین سے اظہار افسوس کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 08:42:31