بیٹے اے آر امین اور بیٹیوں خطیجہ رحمان اور راحیمہ رحمان نے بھی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی
بیٹے اے آر امین اور بیٹیوں خدیجہ رحمان اور راحیمہ رحمان نے بھی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیچنئی: مشہور موسیقار اے آر رحمان کو ڈی ہائیڈریشن کے باعث اتوار کی صبح چنئی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا، تاہم چند گھنٹوں بعد انہیں ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے کر ڈسچارج کر دیا۔
رحمان کے اسپتال میں داخل ہونے کی خبر سنتے ہی مداحوں نے سوشل میڈیا پر جلد صحتیابی کی دعاؤں کے پیغامات بھیجے۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے بھی اسپتال سے رحمان کی صحت کے بارے میں معلومات لیں اور ان کے جلد صحت مند ہونے کی تصدیق کی۔ رحمان کے ، جس میں لکھا تھا کہ رحمان کو ڈی ہائیڈریشن کے باعث اسپتال لایا گیا تھا اور معمولی چیک اپ کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان نے رنویر الہ آبادیا تنازعے پر دلچسپ تبصرہ کیاممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں فلم چھاوا کے میوزک لانچ ایونٹ میں اے آر رحمان نے دلچسپ تبصرہ کیا جس نے سب کو حیران کر دیا۔
مزید پڑھ »
گھروں میں کام کرنے کے بہانے وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتارچند روز قبل خواتین گھر والوں کی غیر موجودگی میں چوری کر کے فرار ہوگئیں تھیں
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں کریک ڈاؤن؛ کروڑوں کی منشیات برآمدلاہور میں چھاپے کے دوران مکان سے 20 کلو کوکین برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
tmpson کی PGA Genesis Invitable میں ایک اسٹروک کی delanteraDavis tmpson نے دوسرے راند کے بعد ایک اسٹروک کی delantera کے ساتھ پی جی اے جنیشس انوائٹیشنل کی رہنمائی کی۔
مزید پڑھ »
سول اسپتال کراچی میں سماعت سے محروم بچے کا کامیاب آپریشن کرکے کوکلئیر امپلانٹ نصب کردیا گیاسول اسپتال میں پہلی بار یہ سرجری کی گئی، نجی اسپتال میں اس آپریشن پر 60 لاکھ تک اخراجات آتے ہیں، ایم ایس سول اسپتال
مزید پڑھ »
امریکی سرکاری ملازمین کیلئے ایلون مسک کی نئی پالیسی نے کھلبلی مچا دیان کے اس بیان کے بعد امریکی سرکاری اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
مزید پڑھ »