ان کے اس بیان کے بعد امریکی سرکاری اداروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے
واشنگٹن: معروف ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکی سرکاری ملازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پورے ہفتے کی کارکردگی کی تفصیلات دینا ہوں گی، ورنہ انہیں مستعفی سمجھا جائے گا۔
ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی کے تحت کام کرنے والے وفاقی ملازمین کو ایک ای میل موصول ہوگی، جس کے جواب میں انہیں یہ وضاحت دینا ہوگی کہ پورے ہفتے میں کتنا کام کیا گیا ہے۔ ایلون مسک نے مزید کہا کہ اگر کسی ملازم نے ای میل کا جواب نہ دیا تو اسے ملازمت سے مستعفی تصور کیا جائے گا۔ ، اور ملازمین اس فیصلے پر ملا جلا ردعمل دے رہے ہیں۔Feb 22, 2025 08:59 AMخاتون نے جھگڑالو اور قرضدار شوہر کو چھوڑ کر ’لون ایجنٹ‘ سے شادی کرلیایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئیںگستاخ سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے کو 25 سال قید کی سزا ہوسکتی ہےچیمپئینز ٹرافی؛ پاک بھارت میچ سے قبل دبئی پولیس کی وارننگکشمیر میں بھارتی مظالم، کنال کھیمو نے اپنے بچپن کے خوفناک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ اور ایلون مسک کی بڑی کارروائی، 9500 سرکاری ملازمین برطرفاس برطرفی مہم میں وزارت داخلہ، توانائی، ویٹرنز افیئرز، زراعت اور صحت کے محکمے متاثر ہوں گے
مزید پڑھ »
امریکی صدر اور ایلون مسک نے ٹیکس کی کرپشن پر سخت تنقید کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے میڈیا گفتگو میں امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کے غلط استعمال اور کرپشن پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر کی کرپشن کی گئی ہے جو اب سامنے آ چکی ہے۔ ایلون مسک نے غیر جمہوری بیوروکریسی کو ملک کے لیے مسائل پیدا کرنے کا سبب قرار دیا اور کہا کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے امیر ہو گئے ہیں، اور ہمیں اس غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دیآن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا
مزید پڑھ »
ایلون مسک یو ایس ایڈ کو بند کرنے کے لیے کام کر رہے ہیںامریکی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے یو ایس ایڈ کو ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہونے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
مزید پڑھ »
بل گیٹس نے ایلون مسک کو غیر ملکی سیاست میں دخل اندازی کی تنقید کیبل گیٹس نے ایلون مسک کو جرمنی اور برطانیہ کی سیاست پر تبصروں کے لیے تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ مسک کو عوامی سطح پر انتخابات میں مداخلت سے اجتناب کرنا چاہیے۔ انہوں نے امریکہ میں غیر ملکی انتخابی چندہ دینے کی اجازت نہ ہونے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دوسرے ممالک بھی ایسی ہی پالیسیز اپناتے ہیں تاکہ کوئی بھی امیر شخص انتخابات کو متاثر نہ کر سکے۔
مزید پڑھ »