آن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا
پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی جو کہ ’’رابطہ‘‘ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔
پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری ہونے والے ریفنڈ پالیسی نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے کے مسافر پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹوں کے لیے، ٹرین کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل تک 90 فی صد رقم واپس لے سکیں گے جبکہ ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی اور روانگی سے 24 گھنٹے کے اندر 70 فی صد رقم واپس کی جائے گی۔
ٹرین کی روانگی کے بعد 2 گھنٹوں کے اندر 50 فی صد ریفنڈ دیا جائے گا جبکہ اگر ٹرین 6 گھنٹے یا اس سے زیادہ لیٹ ہو تو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹوں کی واپسی صرف ان ہی کاؤنٹرز پر ہوگی۔ ریفنڈ لینے کے لیے مسافروں کو اصل ٹکٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروانا ہوگی، جس پر انھیں کینسلیشن سلپ اور رقم دی جائے گی جبکہ آن لائن ٹکٹوں کا ریفنڈ صرف اسی آن لائن سروس کے ذریعے ممکن ہوگا، جس سے ادائیگی کی گئی ہوگی۔۔ اگر ٹرین کی روانگی میں 1 گھنٹے 30 منٹ سے کم وقت باقی ہو تو آن لائن ریفنڈ 50 فیصد ملے گا۔Jan 31, 2025 05:18 PMمحبت کی خاطر کراچی آنے والی امریکی خاتون جناح اسپتال کے نفسیاتی وارڈ میں داخلکرم، اسسٹنٹ کمشنر پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ریلوے نے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کیپاکستان ریلوے نے آن لائن اور آفलाईن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ہے جو کہ رابطہ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔
مزید پڑھ »
آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
بھارت نے افغان طالبان کی حمایت شروع کی، پاکستان کے فضائی حملوں کی مذمت کیبھارت نے افغان طالبان کی حمایت کرنا شروع کر دی ہے اور پاکستان کے جانب سے افغان سرزمین پر فضائی حملوں کی مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی سیکرٹریٹ لاہور میں کام شروع کرے گاٹکٹوں کی فروخت کے عمل کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دی جائے گی
مزید پڑھ »
پاکستان ریلوے نے 18 فیصد غیر ضروری ملازمین کو برطرف کر دیاپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو منگل کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے اپنے عملے کو بہتر بنانے کے لیے 18 فیصد “ غیر ضروری ملازمین” کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت ہوئی ہے جب پاکستان بینک کی مالی امداد کے بدلے بینک کی تجویز کردہ اصلاحات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، شریف نے منگل کو پاکستان ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ہائی پروفائل کॅبنیٹ منسٹرز اور حکام موجود تھے۔
مزید پڑھ »
حج تربیتی پروگرام: 85 ہزار 560 عازمین کو تحصیل سطح پر تربیتوزارت مذہبی امور نے حج تربیتی پروگرام کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے جس میں 85 ہزار 560 عازمین کو تحصیل کی سطح پر تربیت دی جائے گی۔
مزید پڑھ »