پاکستان ریلوے نے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کی

حملات خبریں

پاکستان ریلوے نے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کی
RAILWAYREFUND POLICYTICKETS
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان ریلوے نے آن لائن اور آفलाईن ٹکٹ خریدنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹکٹ ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ہے جو کہ رابطہ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔

پاکستان ریلوے نے ٹکٹوں کی نئی ریفنڈ پالیسی جاری کر دی ہے جو کہ رابطہ ایپ کے ذریعے خریدے گئے ٹکٹوں پر بھی لاگو ہوگی۔ پاکستان ریلویز کی جانب سے جاری ہونے والے ریفنڈ پالیسی نوٹیفکیشن کے مطابق ریلوے کے مسافر پوائنٹ آف سیل سے خریدے گئے ٹکٹوں کے لیے، ٹرین کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل تک 90 فی صد رقم واپس لے سکیں گے جبکہ ٹرین روانگی سے 24 سے 48 گھنٹے قبل تک 80 فی صد رقم واپس کی جائے گی اور روانگی سے 24 گھنٹے کے اندر 70 فی صد رقم واپس کی جائے گی۔ ٹرین کی روانگی کے بعد 2 گھنٹوں کے اندر 50 فی صد ریفنڈ دیا

جائے گا جبکہ اگر ٹرین 6 گھنٹے یا اس سے زیادہ لیٹ ہو تو مکمل رقم واپس کی جائے گی۔ پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سے خریدے گئے ٹکٹوں کی واپسی صرف ان ہی کاؤنٹرز پر ہوگی۔ ریفنڈ لینے کے لیے مسافروں کو اصل ٹکٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کروانا ہوگی، جس پر انھیں کینسلیشن سلپ اور رقم دی جائے گی جبکہ آن لائن ٹکٹوں کا ریفنڈ صرف اسی آن لائن سروس کے ذریعے ممکن ہوگا، جس سے ادائیگی کی گئی ہوگی۔آن لائن ٹکٹوں کا ٹرین کی روانگی کے بعد کوئی ریفنڈ نہیں دیا جائے گا۔ اگر ٹرین کی روانگی میں 1 گھنٹے 30 منٹ سے کم وقت باقی ہو تو آن لائن ریفنڈ 50 فیصد ملے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

RAILWAY REFUND POLICY TICKETS PAKISTAN REVENUE TRAVEL

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے میں 17 ہزار پوسٹیں ختم، حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کا عمل جاریریلوے میں 17 ہزار پوسٹیں ختم، حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کا عمل جاریوفاقی حکومت نے حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے میں 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق، 29 وزارتوں اور آئینی اداروں میں 11 ہزار 877 پوسٹوں کی منسوخی کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 4 ہزار 660 ڈائنگ پوسٹوں کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتآذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کی 47 یونیورسٹیزوں کو شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے 18 فیصد غیر ضروری ملازمین کو برطرف کر دیاپاکستان ریلوے نے 18 فیصد غیر ضروری ملازمین کو برطرف کر دیاپاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو منگل کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے اپنے عملے کو بہتر بنانے کے لیے 18 فیصد “ غیر ضروری ملازمین” کو برطرف کر دیا ہے۔ یہ پیشرفت اس وقت ہوئی ہے جب پاکستان بینک کی مالی امداد کے بدلے بینک کی تجویز کردہ اصلاحات کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، شریف نے منگل کو پاکستان ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں ہائی پروفائل کॅبنیٹ منسٹرز اور حکام موجود تھے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت پر ’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘ کی تشکیل؛ حلف برداری کل ہوگیوزیراعظم کی ہدایت پر ’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘ کی تشکیل؛ حلف برداری کل ہوگییوتھ کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سفر کے لیے نئی ویکسین ہدایات جاریسعودی عرب میں سفر کے لیے نئی ویکسین ہدایات جاریسعودی حکومت نے مختلف بیماریوں کے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت جاری کی ہیں، جس میں گردن توڑ بخار سمیت دیگر ویکسین لازمی قرار دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-16 02:34:39