یوتھ کونسل پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ’’پرائم منسٹر یوتھ کونسل‘‘تشکیل دے دی گئی ہے، جو پاکستان کی پہلی نیشنل یوتھ پالیسی تشکیل دے گی۔
یوتھ کونسل کے لیے پاکستان سے 100 اور دنیا بھر سے 13 پاکستانی نوجوان منتخب کیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں کامن ویلتھ ایشیا یوتھ سمٹ اور ایشیا ریجنل یوتھ منسٹرز میٹنگ آج ہوگی۔ پرائم منسٹر یوتھ کونسل کے ارکان پالیسی سازی میں بطور وزیراعظم کے مشیر کام کریں گے ج ب کہ 28 جنوری کو یوتھ کونسل کی تقریب حلف برادری ہو گی، جس میں وزیراعظم حلف لیں گے۔
علاوہ ازیں کونسل کے تحت کلائمیٹ چیمپئنز اور یوتھ ایکسیلنس ایوارڈز بھی دیے جائیں گے۔ یوتھ کونسل کے ارکان مختلف علمی و عملی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے۔Jan 25, 2025 02:10 PMعام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملکراچی میں سات دن بعد پانی کی فراہمی بحال، پیر سے معمول پر آنے کا امکانبھارتی بلے باز نے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ ڈالاوزیرداخلہ کی امریکی رکن کانگریس سےملاقات، افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی سے آگاہ کردیاراجر فیڈر، نوواک نہ سرینا ولیمز! دنیا کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
مزید پڑھ »
ڈپلوmacy Isolation ختم، معیشت میں بہتری: اسحاق ڈارڈپٹی پرائم منسٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کی ڈپلوmacy Isolation ختم ہوگئی ہے اور ملک کی معیشت بہتر ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
ایلون مسک کی نازی سلام سے تنازعایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں نازی سلام کا اشارہ کیا جس سے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا ہوگیا۔
مزید پڑھ »
ملائشیہ کے سابق وزیراعظم نجاب را जैک کو گھر پر حراست کی اجازت دینے والی دستاویز کی موجودگی پر بحثملائشیہ کے سابق وزیراعظم نجاب را जैک کو ان کی جیل سزائے کی باقی مدت گھر پر حراست پر بسر کرنے کی اجازت دینے والی دستاویز کی موجودگی پر بحث جاری ہے۔
مزید پڑھ »
پرائم منسٹر شہباز شریف نے انسانی تجارتی گروپوں کے خلاف سخت قانونی کارवाई کا ہدایت دیاپرائم منسٹر شہباز شریف نے انسانی تجارتی گروپوں کے خلاف سخت قانونی کارवाई کا حکم دیا ہے، بشمول حکومت کی جانے والی جائیدادوں اور اثاثوں کی م没، اور انسانی trafficking کے خلاف FIA کی کاروائی کی تعریف کی۔ پرائم منسٹر نے انسانی trafficking کے خلاف مہمات پر جائزہ لینے کے لیے ایک बैठک کی صدارت کی۔
مزید پڑھ »
پرائم منسٹر نے بجلی تقسیم کمپنیوں کو سمارٹ میٹر کی تنصیبی مکمل کرنے کا ہدایت جاری کیاسلام آباد: پرائم منسٹر شہباز Sharif نے بجلی تقسیم کمپنیوں کو جلد از جلد سمارٹ میٹر کی تنصیبی مکمل کرنے کا ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بڑھ کر بل لگانا کسی صورت میں قابل قبول نہیں، بڑھ کر بل لگانے میں ملوث افسران کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ پرائم منسٹر نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی، پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے عملے کی کارکردگی پر آنے والی बैठک میں شرکت کی۔
مزید پڑھ »