لیجنڈری گلوکار ایلٹن جان کی دائیں آنکھ کی بینائی ضائع ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

لیجنڈری گلوکار ایلٹن جان کی دائیں آنکھ کی بینائی ضائع ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

ان کے ساتھ پیش آنے والے اس واقعے پر ان کے مداحوں اور کئی مشہور شخصیات نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے

لندن : عالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان نے انکشاف کیا ہے کہ اس سال جولائی میں انہیں ایک خطرناک آنکھوں کی انفیکشن کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث ان کی دائیں آنکھ کی بینائی ضائع ہوگئی۔

77 سالہ ایلٹن جان نے بتایا کہ یہ انفیکشن انہیں جنوبی فرانس میں تعطیلات کے دوران ہوا۔ انہوں نے کہا، "میں نہ کسی چیز کو دیکھ سکتا تھا اور نہ کچھ پڑھ سکتا تھا۔" ایلٹن جان کا کہنا ہے کہ وہ اب روبہ صحت ہیں لیکن ان کے نئے البم کی تیاری رک گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا، "ابھی تک کچھ نہیں کیا، نہیں معلوم اسٹوڈیو جا کر ریکارڈنگ کیسے کروں گا۔"

۔ فیشن آئیکون ڈوناٹیلا ورساچی، گلوکارہ نٹالی امبروگلیا اور بیلی پورٹر سمیت کئی دیگر نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔احتجاج کے معاملے پر پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی اور علی امین میں سخت جملوں کا تبادلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایلٹن جان کی دائیں آنکھ کی بینائی مکلف ہوئیپی ایلٹن جان کی دائیں آنکھ کی بینائی مکلف ہوئیعالمی شہرت یافتہ برطانوی گلوکار ایلٹن جان نے کہا کہ وہ یکم جولائی کو جنوبی فرانس میں تعطیلات کے دوران ایک خطرناک آنکھوں کی انفیکشن کا سامنا کرنا پڑا جس کے باعث ان کی دائیں آنکھ کی بینائی ضائع ہوگئی۔
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ کا جے پور کنسرٹ میں مارواڑی مداح کے ساتھ اسٹیج پر بھنگڑادلجیت دوسانجھ کا جے پور کنسرٹ میں مارواڑی مداح کے ساتھ اسٹیج پر بھنگڑاپنجابی سپر اسٹار گلوکار نے مداح سے اس کا تعلق پوچھا، جس پر مداح نے مارواڑی ہونے کی تصدیق کی
مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشاففلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »

افغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسافغان خواتین کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم پروڈیوس کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، جینیفر لارنسہالی ووڈ کی معروف اداکارہ و پروڈیوسر کا انٹرویو میں انکشاف
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشافپنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشافآڈیٹر جنرل نے سال 2023-2024 کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
مزید پڑھ »

پی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے نجکاری میں حکومت کو ناکامی، ریفرنس پرائس حقیقت سے قریب رکھنا تھی: مفتاحپی آئی اے کی نجکاری نہ ہوئی تو 400 دنوں کی محنت ضائع ہوجائے گی، آئندہ ایک سال میں 100 ارب روپے کے خسارہ ہوگا: مفتاح اسماعیل کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:09:41