دلجیت دوسانجھ کا جے پور کنسرٹ میں مارواڑی مداح کے ساتھ اسٹیج پر بھنگڑا

پاکستان خبریں خبریں

دلجیت دوسانجھ کا جے پور کنسرٹ میں مارواڑی مداح کے ساتھ اسٹیج پر بھنگڑا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پنجابی سپر اسٹار گلوکار نے مداح سے اس کا تعلق پوچھا، جس پر مداح نے مارواڑی ہونے کی تصدیق کی

دلجیت دوسانجھ کے دل-لومیناتی ٹور کا شاندار کنسرٹ دہلی کے بعد جے پور میں منعقد ہوا جہاں ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا۔

کنسرٹ کے دوران دلجیت نے ایک مارواڑی مداح کو اسٹیج پر بلا کر اس کی پگڑی کی تعریف کی اور بھارتی ثقافت کی رنگا رنگی کو سراہا۔ دلجیت نے مداحوں سے کہا، "بھائی کی پگڑی کے لیے زوردار تالیاں ہونی چاہئیں!" اور مزید کہا کہ ہماری ثقافت کا حسن یہ ہے کہ چند گھنٹوں کے سفر میں ہماری زبان، کھانے، سب کچھ بدل جاتا ہے۔ A post shared by DILJIT DOSANJH

دلجیت نے مداح سے اس کا تعلق پوچھا، جس پر مداح نے مارواڑی ہونے کی تصدیق کی۔ دلجیت نے مزاحیہ انداز میں اپنے گانے "میں ہوں پنجاب" کو بدل کر کہا، "میرا بھائی مارواڑی آ گیا اوئے!" جس کے بعد دونوں نے مل کر بھنگڑا کیا اور حاضرین کا دل جیت لیا۔ دلجیت اس سال تین فلموں میں نظر آئے: امتیاز علی کی "امر سنگھ چمکیلا"، "کریو" جس میں ان کے ساتھ کرینہ کپور، کریتی سینن، اور تبو ہیں، اور پنجابی فلم "جٹ اینڈ جولیٹ 3" جس میں نیرو باجوا کے ساتھ ان کی جوڑی بنی۔حکومت کا سروس چیفس کی مدت ملازمت 5 سال کرنے اور سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کرنے کا فیصلہexpress.pk

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہدلجیت دوسانجھ کے لندن کنسرٹ میں بادشاہ کی سرپرائز انٹری، سوشل میڈیا پر تہلکہپنجابی سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ کے دل لومینیٹی ٹور نے دنیا بھر میں مداحوں کو دیوانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیاہانیہ عامر نے دلجیت دوسانجھ کے ساتھ لندن کنسرٹ کو ’جادوئی‘ قرار دے دیااداکارہ نے انسٹاگرام پر تاریخی لمحات کی تصاویر شیئر کیں اور گلوکار کیلئے اپنی محبت اور احترام کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

دلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسیندلجیت دوسانجھ نے ہمیں عالمی بل بورڈز پر پہنچایا، کرینہ کپور خان کا خراج تحسینہم دلجیت دوسانجھ کے بہت بڑے فین ہیں اور یہ سب لوگ جانتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیرنیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا
مزید پڑھ »

اینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامنااینڈریو ٹیٹ کو دلجیت دوسانجھ پر نسل پرستانہ تبصرے کے بعد شدید ردعمل کا سامناٹیٹ پر پہلے بھی جنسی بدسلوکی اور نابالغوں کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات ہیں جن کی تفتیش جاری ہے
مزید پڑھ »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیاڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں اسٹیج چھوڑنے کے واقعے پر رد عمل دیدیااسلام آباد میں پروگرام کے اختتام پر جب ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا گیا تو وہ اسٹیج سے اتر گئے تھے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 09:42:19