26 ہزار 9 سو 81 مقدمات درج کرائے جانے کے باوجود بجلی چوروں سے اربوں روپے کی ریکوری نہ ہوسکی۔
لیسکو حکام قصور کے بجلی چوروں کے آگے بے بس ہوگئے، ایک سال میں قصور میں 37 ارپ 20 کروڑ 70 لاکھ روپے کی بجلی چوری ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لیسکو کیلئے قصور درد سربن گیا ہے۔ لیسکو کے 7 سرکلز میں سے سب سے زیادہ بجلی چوری قصور سرکل میں کی جارہی ہے۔ سیاسی مداخلت اور بااثر افراد کی پشت پناہی کے باعث لیسکو افسران بجلی چوروں کیخلاف کارروائی نہیں کر پاتے، اگر کوئی افیسر دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بااثر بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتا ہے تواسے مقامی اراکین اسمبلی کی طرف سے شدید مخالفت اور مخاصمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔لیسکو دستاویزات کے مطابق قصور سرکل میں بجلی چوری کی وجہ سے پوری کمپنی کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔قصور رورل ڈویژن میں 8 ارب 64 کروڑ، 80 لاکھ، پھول نگر ڈویژن میں 9 ارب 62 کروڑ، 90 لاکھ، چونیاں ڈویژن میں 9 ارب،38 کروڑ، 70 لاکھ، قصور...
لیسکو ذرائع کے مطابق اگر قصور کے بجلی چوروں کو سیاس پشت پناہی نہ ہوتو قومی خزانے کو سالانہ 40 ارب روپے کی بجلی چوری سے ہونے والے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔Mar 22, 2025 08:14 PMحسین داؤد کوتعلیم کے شعبے میں خدمات پر ہلالِ امتیاز سے نواز دیا گیاصدر مملکت نے روزنامہ ایکسپریس کے کالم نگار سرور منیر راؤ کو اعلیٰ سول ایوارڈ سے نواز دیاپانی بڑی نعمت ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نقاب پوش تصویر، خواتین سہولت کار اور بے ہوشی کا انجیکشن: پہاڑ سے گر کر ہلاک ہونے والی استانی کے قتل کا معمہانڈین ریاست تمل ناڈو کے علاقے یرکارڈ میں حکام کے مطابق ایک نوجوان خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگانے کے بعد انھیں پہاڑ سے دھکیل کر قتل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مذاکرات کے دوران حکومت سولر پالیسی پر آئی ایم ایف کے تحفظات دور کرنے کے لیے کوشاںبجلی ٹیرف میں 8 سے 10 روپے فی یونٹ کمی کرنے کے منصوبے پر وفڈ حکام کو اعتماد میں لیا جائے گا، ذرائع
مزید پڑھ »
زاغوں کے تصرف میں عقابوں کا نشیمنگھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن میراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشاد زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن
مزید پڑھ »
62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو! کرکٹر کون اور کس ملک کا ہے؟ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کی عمریں 31 سال سے زائد تھیں
مزید پڑھ »
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس؛ نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم منظورنیٹ میٹرنگ کے تحت بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر کردی گئی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہبجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے پیکج کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کیا جائے گا، وزیراعظم
مزید پڑھ »