62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو! کرکٹر کون اور کس ملک کا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

62 سال کی عمر میں ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو! کرکٹر کون اور کس ملک کا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑیوں کی عمریں 31 سال سے زائد تھیں

جزائر فاکلینڈ کے کرکٹر اینڈریو براؤنلی نے 62 سال کی عمر میں کوسٹا ریکا کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل ڈیبیو کرکے تاریخ ہی بدل ڈالی۔

رپورٹس کے مطابق 10 مارچ 2025 کو کوسٹا ریکا کے دورے کے دوران جزائر فاکلینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والی دنیا کی 106ویں ٹیم بنی۔ جزائر فاکلینڈ ٹیم کے تمام 11 کھلاڑی 31 سال سے زائد عمر کے تھے،2 کھلاڑیوں کے علاوہ سب کی عمر 40 سال سے زیادہ تھی۔ ان میں3 کھلاڑی ایسے تھے جن کی عمر 56 سال سے زیادہ ہو چکی تھی لیکن ان میں سے کوئی بھی اینڈریو براؤنلی جتنا عمر رسیدہ نہیں تھا۔62 سالہ براؤنلی 60 سال کی عمر کا ہندسہ عبور کرنے کے بعد ٹی20 انٹرنیشنل یا کوئی بھی بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلنے والے دنیا کے پہلے مرد کرکٹر بن گئے۔

براؤنلی سے قبل انٹرنیشنل ڈیبیو کرنے والے عمر رسیدہ مرد کرکٹر کا اعزاز ترکیہ کے عثمان گوکر کے پاس تھا جنہوں نے 2019 میں رومانیہ کے خلاف 59 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا تھا۔اینڈریو براؤنلی نے 11 اور 12 مارچ کو کوسٹاریکا کے خلاف مزید 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے۔ انہوں نے تینوں میچز میں دسویں نمبر پر بیٹنگ کی، جہاں انہوں نے بالترتیب 1 رن، 2 ناٹ آؤٹ اور 3 ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلیں۔

اپنے دوسرے میچ میں انہوں نے ایک اوور میڈیم پیس بولنگ بھی کی، ان کا آخری میچ 62 سال اور 147 دن کی عمر میں کھیلا گیا۔Mar 17, 2025 10:12 AMکیا ویرات کوہلی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے رہے ہیں؟شاداب خان کس پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم میں لائے گئے؟ سوال اٹھنے لگااسرائیل کے آدھے گھنٹے میں غزہ پر 35 سے زائد فضائی حملے، بچوں سمیت 170 فلسطینی شہیددوسرا ٹی 20، پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف دیدیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کُوہلِی نے کرکٹ تاریخ میں ایک نئی منزل طے کیکُوہلِی نے کرکٹ تاریخ میں ایک نئی منزل طے کیوِرَات کُوہلِی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300 ون ڈے، 100 ٹیسٹ اور 100 ٹی20 انٹرنیشنل میچ کھیل کر ایک منفرد ریکارڈ قائم کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پر بائیوپک کی تیاری، مرکزی کردار کون نبھائے گا؟سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی پر بائیوپک کی تیاری، مرکزی کردار کون نبھائے گا؟سارو کا کہنا ہے کہ فلم کی ریلیز میں ایک سال لگ سکتا ہے
مزید پڑھ »

اسلامی ملک کے بادشاہ نے عوام سے عیدالاضحیٰ پر قربانی نہ کرنے کی اپیل کردیاسلامی ملک کے بادشاہ نے عوام سے عیدالاضحیٰ پر قربانی نہ کرنے کی اپیل کردیملک گزشتہ سات سال سے خشک سالی کا شکار ہے جس سے مویشیوں کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکمصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرکاس بات کی نشاہدہی کی جارہی ہے کہ منشیات مافیا کو کون آپریٹ کررہا ہے اوران عناصر کو کس کی پشت پناہی حاصل ہے،تفتیشی حکام
مزید پڑھ »

ایک ہی سال میں دو بار رمضان! فلکیاتی ماہرین نے حیران کن پیشگوئی کردیایک ہی سال میں دو بار رمضان! فلکیاتی ماہرین نے حیران کن پیشگوئی کردیماہرین فلکیات کے مطابق ایسا ہر 33 سال بعد ہوتا ہے، اور اس کی وجہ قمری سال کا شمسی سال سے 11 سے 12 دن کم ہونا ہے
مزید پڑھ »

کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتکپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی ہے لیکن روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-15 18:40:53