مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرک

پاکستان خبریں خبریں

مصطفیٰ عامرقتل کیس؛ تفتیشی ادارے منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کیلیے متحرک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اس بات کی نشاہدہی کی جارہی ہے کہ منشیات مافیا کو کون آپریٹ کررہا ہے اوران عناصر کو کس کی پشت پناہی حاصل ہے،تفتیشی حکام

مصطفی عامرقتل کیس میں منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کے لیے تفتیشی ادارے متحرک ہوگئے ، اس کے پس پردہ عناصر کو منظر عام پر لانے کے لیے مختلف زوایوں سے چھان بین کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصطفی عامرقتل کیس میں منشیات کے سسٹم کے اہم کرداروں کو بے نقاب کرنے کے لیے تفتیشی ادارے حرکت میں آگئے ہیں، اس بات کی نشاہدہی ہورہی ہے کہ اس منشیات مافیا کو کراچی میں کون آپریٹ کررہا ہے اور ان عناصر کو کس کی پشت پناہی حاصل ہے۔ ایکسپریس کو اہم تفتیشی حکام نے بتایا کہ مصطفی عامر کیس میں گرفتار ملزمان سے ہونے والی تفتیش کی روشنی میں تحقیقاتی ادارے اس بات کا جائزہ لے رہےہیں کہ شہر قائد کے پوش علاقوں میں آئس سمیت دیگر مہنگی منشیات کی فروخت کیسے ممکن ہوئی ہے۔

اس بات کی نشاہدہی ہورہی ہے کہ منشیات کی فروخت کے اس سسٹم میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کا استعمال کیا جارہا ہے، منشیات فروشی کے اس سسٹم میں ان کی آمد، سپلائی اور فروخت میں صرف ایک کردار کا ملوث ہونا ناممکن ہے، اس معاملے پر ایک چین سسٹم ہے جسے مبینہ طور پر بااثر افرادکی پشت پناہی حاصل ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ اب تک تحقیقاتی حکام اس کیس کے گرفتار کرداروں پر تفتیش کررہے تھے اب اس کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے اس کے تمام کرداروں کے خلاف ٹھوس شواہد کی روشنی میں جلد کریک ڈاؤن ہوسکتا ہے۔ اس تحقیقات میں مقامی، ملکی یا غیر ملکی کردار سامنےآنے کا امکان ہے۔Mar 06, 2025 02:10 PMاختیار ولی خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات برائے خیبر پختونخوا مقررکراچی: پولیس کی جعلی وردی پہن کر واردات کرنیوالے دو ملزمان گرفتارلیجنڈری اداکارہ وجنتی مالا انتقال کرگئیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیاخبروں اور حالات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتمصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزاماتسندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ بیٹے کے ملوث ہونے پر اداکار ساجد حسن کا بیان سامنے آگیامصطفیٰ عامر قتل کیس؛ بیٹے کے ملوث ہونے پر اداکار ساجد حسن کا بیان سامنے آگیااداکار کے بیٹے ساحر حسن نے مصطفیٰ اور ارمغان سمیت دیگر افراد کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامرقتل کیس: ارمغان کے بینک اکاؤنٹس، جائیدادوں اور گاڑیوں کی تفصیلات طلبمصطفیٰ عامرقتل کیس: ارمغان کے بینک اکاؤنٹس، جائیدادوں اور گاڑیوں کی تفصیلات طلبایف آئی اے نے بینکوں، مالیاتی اداروں، ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور ایکسائز سمیت متعلقہ اداروں کومراسلے لکھ دیے
مزید پڑھ »

مصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارمصطفیٰ عامر قتل کیس : عدالت کا گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہونے پر برہمی کا اظہارانسداد منشیات عدالت نے مصطفی قتل کیس میں ملزم کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹی داخلہ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ہائی پروفائل انویسٹی گیشن کا مطالبہقائمہ کمیٹی داخلہ کا مصطفیٰ عامر قتل کیس کی ہائی پروفائل انویسٹی گیشن کا مطالبہکیس میں منشیات، کرپٹو کرنسی، جعلی بینک اکاؤنٹس کے معاملات سامنے آئے، اے این ایف، ایف آئی اے، سائبر کرائم متحرک ہوں
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کیلیے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیلمصطفیٰ قتل کیس کی تحقیقات کیلیے خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیلڈی آئی جی مقدس حیدر تفتیشی ٹیم کی سربراہی کریں گے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 09:29:36