مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزامات

پاکستان خبریں خبریں

مصطفیٰ قتل کیس: جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست منظور، ملزم کے پولیس پر سنگین الزامات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

سندھ ہائی کورٹ نے مصطفیٰ عامرقتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

سندھ ہائی کورٹ نے اغوا کے بعد دوست کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں ملزم ارمغان کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق پولیس کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا اور ملزم کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اے ٹی سی عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

عدالت نے سوال کیا کہ کسٹڈی کہاں ہے؟ ایڈیشنل پراسکیوٹر نے جواب دیا کہ 6 جنوری کو مصطفیٰ عامر کا اغواء ہوا، ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے مصطفیٰ عامر کے اغواء کی ایف آئی آر پڑھ کر سنائی۔ عدالت نے سوال کیا کہ ملزم کے گھر سے کونسا اسلحہ برآمد ہوا؟ سرکاری وکیل نے جواب دیا کہ اسکی الگ ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جسٹس ظفر راجپوت استفسار کیا کہ پہلے کتنے مقدمات میں ملزم گرفتار ہو چکا ہے۔

جسثس ظفر احمد راجپوت نے ریمارکس دیے کہ ہاتھ سے وائٹو لگا کر جے سی کیا گیا ہے پولیس ابھی تک لکھا ہوا ہے، پراسکیوٹر جنرل نے کہاکہ ملزم کا باپ جج صاحب کے کمرے میں موجود تھا، میں حلف اٹھا کر کہتا ہوں، عدالت نے کہا کہ وہ بات نہ کریں جو آپ نے درخواست میں نہیں لکھی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاشادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاجوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں ملزم پولیس کانسٹیبل دلہا کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھ »

کم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتارکم عمر بچوں کے ساتھ کئی ماہ تک بدفعلی کرنےو الا پھل فروش گرفتاربچوں کی جانب سے گھر والوں کو مطلع کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، جس کے بعد سے ملزم روپوش تھا، پولیس
مزید پڑھ »

مصطفیٰ قتل کیس: عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلیمصطفیٰ قتل کیس: عدالت نے مقتول کی قبر کشائی کی درخواست منظور کرلیسندھ ہائیکورٹ نے ملزم ارمغان کو کل صبح ساڑھے نو بجے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔
مزید پڑھ »

کمسن بچوں سے زیادتی، اغوا کیس میں گرفتار پولیس افسر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکمسن بچوں سے زیادتی، اغوا کیس میں گرفتار پولیس افسر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتار2 سالہ بچے کو سر پر چھرے مار کر زخمی کرنے والا گرفتارملزم نے گلی سے گزرنے والے بچے کو ڈرانے کے لیے فائر کیا تھا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 22:05:15