ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والے ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 14 نزد مصطفیٰ مسجد کے قریب کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ایک موٹرسائیکل سوار ملزم کی جناب سے خاتون سے بدتمیزی کی گئی تھی۔ ویڈیو پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔ جوہر آباد پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ گرفتارملزم کی شناخت محمد کاشف ولد غلام نازک کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم بلاک 14 فیڈرل بی ایریا کا رہائشی ہے اورایک سپراسٹورمیں بحیثیت سیلزمین کام کرتا ہے۔ ملزم کاشف نے اپنے جرم کا اقرارکیا ہےگرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکےتفتیشی ٹیم کے حوالے کردیا گیا ہے۔Feb 09, 2025 12:48 PMغیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ملزم گرفتار، ملکی و غیرملکی کرنسی برآمدعالمی درجہ بندی میں بہتری کیلیے بنگلہ دیشی تعلیمی قیادت پاکستانی جامعات کا دورہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: خواتین سے نازیبا حرکات کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ملزم گرفتارسی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم اللہ رکھا کو خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستانی نوجوان کی محبت میں کراچی آنے والی لڑکی نے ایئرپورٹ پر ہنگامہ کیاامریکی خاتون نے پاکستانی نوجوان سے محبت میں ناکامی پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی کی۔
مزید پڑھ »
کراچی؛ نمازیوں سے لوٹ مار کرنے میں ملوث زخمی سمیت دو ملزمان گرفتارپولیس نے ملزمان کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کر دی
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
انفوجکشن: کراچی ایئرپورٹ سے 11 کوکےئن کیپسیولز کے ساتھ امریکی خاتون کو گرفتارانترفکشن فورس (انف) نے کراچی کے جنہہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یوگنڈی عورت کی دوا کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی۔ انالف کے ترجمان کے مطابق، یوگنڈی خاتون مسافر دبئی انٹے بی سے کراچی پہنچے اور جنہہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر گرفتار کرلی گئی۔ بعد میں، مقدمہ کو ہسپتال منتقل کیا گیا اور 11 کوکےئن سے بھری ہوئی کیپسولز 144 گرام وزنی کے ساتھ برآمد کرلی گئیں۔ مزید تحقیقات میں، عورت نے اپنے نائجیریہ ساتھی کے بارے میں بتایا جو لاہور میں دوائی حاصل کر رہا ہے۔ انالف نے موثر حکمت عملی سے یقینی بناتے ہوئے کہ مقدمہ نائجیریہ گیرگار کے ساتھ رابطہ میں رہے۔ نائجیریہ رہنے والا لاہور میں مقدمہ کو کراچی سے لاہور تک ہوائی سفر کرنے کی ہدایت کی تھی تاکہ دوائی منتقل کی جاسکے۔ فعال منصوبے اور قابل عمل ذرائع کی بنیاد پر، مقدمہ لاہور کے فرڈوس مارکیٹ میں واقع ایک ہوٹل سے گرفتار کرلی گئی۔ انالف بین الاقوامی تنظیموں کے خلاف بھی فعال طور پر کام کررہی ہے جو دوا کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں اور غیر ملکی شہریوں کا استعمال کررہی ہیں۔ یہ آپریشن پاکستان کی قومی اور بین الاقوامی سلامتی کے لئے بھرپور تعصب کو ظاہر کرتا ہے جبکہ سفارتی تعلقات کو خراب نہیں کرتا۔ مقدمہ سے ہونے والی تحقیقات ان ممالک کے خلاف بھی جاری ہے تاکہ ان کی نیٹورک کے مزید افراد کو گرفتار کیا جا سکے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحقاسلام آباد میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ایک ملزم گرفتارکرلیا گیا، ذرائع کا دعویٰ
مزید پڑھ »