لیگ کا پاکستان میں مکمل انعقاد بڑی کامیابی ہے، فرنچائز مالکان

پاکستان خبریں خبریں

لیگ کا پاکستان میں مکمل انعقاد بڑی کامیابی ہے، فرنچائز مالکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لیگ کا پاکستان میں مکمل انعقاد بڑی کامیابی ہے، فرنچائز مالکان مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 TayyarHain

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائیو کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع کے تمام فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل کے پاکستان میں مکمل انعقاد کو بڑی کامیابی قرار دے دیا۔

لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لیگ کا پاکستان میں ہونا بہت بڑی بات ہے، ہمارا مقصد یہ ہے کہ اس لیگ کے ذریعہ دنیا میں اچھا پیغام جائے۔ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے کہا کہ لیگ کے انعقاد پر بہت مشکل وقت سے گزرے ہیں، تمام کے تمام میچز پاکستان میں ہونا بہت بڑی کامیابی ہے، ہم سب اور شائقین کرکٹ ایونٹ کیلئے بہت پرجوش ہیں۔

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے کہا کہ پشاور میں میچز کرانے کیلئے بھرپور سپورٹ کریں گے، انہوں نے پی ایس ایل کی سپورٹ کیلئے فینز کا شکریہ ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کیلئے 10لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان - Sport - Dawn Newsپاکستان سپر لیگ کیلئے 10لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزمپاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزملاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میدان سجنے میں محض 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ ایونٹ میں شریک تمام فرنچائزز نے لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں تیز کردیں ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-22 18:02:09