پاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سپر لیگ 2020ء: ہیڈ کوچز ایونٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے کیلئے پر عزم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کا میدان سجنے میں محض 2 روز باقی رہ گئے ہیں۔ ایونٹ میں شریک تمام فرنچائزز نے لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں تیز کردیں ہیں۔

20 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے 2 میچز کراچی اور تیسرا لاہور میں کھیلا جائے گا۔ لہٰذا ابتدائی میچوں میں شرکت کی غرض سے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی ،کراچی کنگز، اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں کراچی جبکہ ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس کررہی ہیں۔

ہیڈ کوچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا تھا کہ نسیم شاہ اور محمد حسنین کی تیز رفتار باؤلنگ حریف کھلاڑیوں کے لیے مشکلات کا سبب بنے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں کھلاڑیوں کے پاس بین الاقوامی کرکٹ کا تجربہ ہے جس کا فائدہ اٹھانے کی پوری کوشش کریں گے۔ ہیڈ کوچ پشاور زلمی محمد اکرم پراعتماد ہیں کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے لیے منتخب کردہ متوازی اسکواڈ ایونٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔ محمد اکرم نے کہاکہ تاحال لیگ کے بہترین بلے باز کامران اکمل اور بہترین باؤلر وہاب ریاض کو اسکواڈ میں برقرار رکھناپشاور زلمی کی ٹائٹل جیتنے سے متعلق حکمت عملی کا واضح اشارہ ہے۔

حیدر علی حال ہی میں آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ پاکستان نے ایونٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل میں شرکت ان نوجوان کھلاڑیوں کے کیرئیر میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں بھی بھرپور نمائندگی کا موقع ملنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپر لیگ کیلئے 10لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان - Sport - Dawn Newsپاکستان سپر لیگ کیلئے 10لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقررپاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقررلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا،
مزید پڑھ »

نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکسنجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی Islamabad Fire Breaksout Parliament Lodges Marriyum_A NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

دو سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیادو سابق اراکین پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کردیاگجرات (ویب ڈیسک) سمندری سے 2 سابق ارکان پنجاب اسمبلی چودھری مظہر علی گِل اور عارف محمود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:25