گجرات (ویب ڈیسک) سمندری سے 2 سابق ارکان پنجاب اسمبلی چودھری مظہر علی گِل اور عارف محمود
کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
سرگودھا کے بعد سمندری سے بھی 2 سابق ارکان پنجاب اسمبلی چودھری مظہر علی گِل اور عارف محمود گِل نے چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کر کے مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ چودھری مونس الہی اور کامل علی آغا بھی ملاقات میں شریک تھے، دونوں سابق ارکان پنجاب اسمبلی آئندہ بلدیاتی الیکشن مسلم لیگ ق کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے۔ مسلم لیگ قائداعظم میں شامل ہونے والوں میں چودھری خالد محمود گِل، حمزہ خالد گِل، شیخ اظہر اقبال اور حاجی عبدالقادر بھی شامل...
چودھری پرویزالٰہی کا کہنا تھا فیصل آباد میں پارٹی کو مضبوط اور فعال بنائیں، تمام کارکنوں اور ساتھیوں کو ساتھ لے کر چلیں، متحد ہو کر آئندہ بلدیاتی انتخابات میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنے امیدواروں کو کامیاب کرایا جائے، پاکستان مسلم لیگ نے پنجاب میں بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے عوام کی خدمت کی، بلدیاتی نمائندوں نے جس طرح عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کیا وہ اپنی مثال آپ ہے، پنجاب کی بلدیاتی تاریخ کا سنہرا دور تھا جس میں ریکارڈ ترقیاتی اور عوامی فلاح و بہبود کے کام کئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارلاہور : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا، ذخیرہ اندوز اور ملاوٹ کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہی
مزید پڑھ »
حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب
مزید پڑھ »
پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے اجناس کے ٹرک اغواء ہونے لگے - ایکسپریس اردوحکومت واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے، کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو اسمگلنگ کے جرم میں 30 سال قیدقاہرہ : مصری عدالت نے سابق وزیر خزانہ کے بھائی کو قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کے الزام کے 30 برس قید کی سزا سنا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی عدالت عالیہ نے ہفتے کے روز قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق صدر حسنی
مزید پڑھ »