مزید پڑھئے:
کراچی: کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین ملک ذوالفقار علی نے بتایا کہ اجناس کے ٹرکوں کے اغوا کی وارداتوں نے تھوک مارکیٹ کے بیوپاریوں کواضطراب سے دوچارکردیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ حال ہی میں انڈس ہائی وے اسٹیل ٹاؤن سے چاول کی 600 بوریوں سے لدا ٹرک اغوا ہوا جس کے بعد سپرہائی وے گڈاپ کے علاقے سے چینی کا ٹرالر اغواء ہوا لیکن خوش قسمتی سے دونوں ٹرک راستے میں خراب ہونے کے باعث ڈاکو انہیں ائیرپورٹ اور ناظم آباد کے علاقوں میں چھوڑ گئے جہاں سے اجناس کے مالکان کو اپنے اپنے مال واپس مل گئے۔
ملک ذوالفقار نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ انڈس اور سپرہائی وے پرگاڑیوں کے اغواء کے واقعات کی روک تھام کے لیے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے تاکہ دالوں، چاول، چینی، مصالحہ جات، گندم و دیگر اجناس کے تھوک تاجروں، درآمد کنند گان و برآمد کنند گان میں پائے جانے والےاضطراب ختم ہوجائیں اورکراچی میں اناج کی ترسیل بلارکاوٹ ممکن ہوسکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ
مزید پڑھ »
کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئےکراچی:سی این جی اسٹیشن 12 گھنٹے کے لئے کھول دئیے گئے Karachi CNG Stations Repen SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
مزید پڑھ »
نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »