حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کرپشن کی وجہ سے خطرے میں ہے: گورنر پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: چودھری سرور نے کہا ہے کہ حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، 22 کروڑ عوام کا فیصلہ ہے جنہوں نے کرپشن کی ہے ان کا احتسا ب ضرور ہوگا۔ گورنر پنجاب سے میاں اسلم اقبال، ڈاکٹر یاس

مین راشد، اعجاز چودھری، مشیر وزیراعلیٰ ڈاکٹر سلمان شاہ، ندیم عباس بارا، عثمان بسراء اور زبیر نیازی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چودھری سرور کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی و خوشحالی کی راہ میں روڑے اٹکانے والی اپوزیشن قوم کی خیر خواہ نہیں۔

چودھری سرور کا کہنا تھا اپوزیشن کے خلاف ایک بھی کیس تحریک انصاف کی حکومت نے نہیں بنایا، سیاسی مخالفین ماضی میں خود ایک دوسرے کے خلاف کیس بناتے رہے ہیں، ماضی میں حکمران جمہوریت کے نام پر قومی خزانہ خالی کرتے رہے، ہم ملک و قوم کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریفامریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریف USA Iran Tension Dialogues JZarif
مزید پڑھ »

حکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، گورنر پنجاب | Abb Takk Newsحکومت نہیں اپوزیشن اپنی کر پشن کی وجہ سے خطرے میں ہے، گورنر پنجاب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوامریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »

قسم کھاتاہوں شہبازشریف نےکبھی کرپشن نہیں کی،راناثناقسم کھاتاہوں شہبازشریف نےکبھی کرپشن نہیں کی،راناثناقسم کھاتا ہوں شہباز شریف نے کبھی کرپشن نہیں کی، راناثنا SamaaTV
مزید پڑھ »

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھپاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:09