امریکا مذاکرات نہیں ایران میں حکومت کی تبدیلی چاہتا ہے؛ جواد ظریف USA Iran Tension Dialogues JZarif
حکومت میں تبدیلیاں چاہتا ہے۔ امریکا کی ایران میں موجودہ حکومت گرانے کی کوشش امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات کی کوششوں میں ناکامی کا باعث بن رہی ہے۔انہوں نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں پینل سیشن سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دارومدار صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ افسوس کی بات تو یہ ہے کہ اس کشیدگی کو کم کرنے کے لیے جاپان کے وزیِراعظم اور فرانسیسی صدر کی کوششیں بھی رائیگاں ہوتی نظر آرہی ہیں جنہوں نے امریکا اور ایران کے درمیان تنا کم کرنے کے لیے مذاکرات کی...
ٹرمپ یہ سمجھتے ہیں کہ ہماری حکومت گرنے والی ہے اور وہ گرتی ہوئی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہ رہے لیکن میرا خیال ہے کہ وہ غلط سمجھ رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ایران میں شاید صرف حکومت کی تبدیلی ہی نہیں چاہتا بلکہ وہ چاہتا ہے نظام ہی بدل جائے۔ایرانی وزیرِ خارجہ جواد ظریف نے امریکا سے مطالبہ بھی کیا کہ امریکا ایران کو ریاست کی حیثیت سے تسلیم کرے اور خطے میں اس کے کردار کو بھی سمجھے۔انہوں نے مزید کہا کہ امریکا گزشتہ 41 سالوں سے یہ سب کرنے کی کوشش کررہا ہے لیکن کبھی کامیاب نہیں ہوسکا اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »
سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News
مزید پڑھ »
امریکا کے دباؤ میں آکر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی صدر - ایکسپریس اردوایران کے بغیر مشرق وسطی اور خلیج فارس میں امن و استحکام ممکن نہیں، حسن روحانی
مزید پڑھ »
سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردوفائنل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »