سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا، ایران - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ہمیں سعودیوں نے پیغام بھیجا کہ ہم مذاکرات چاہتے ہیں لیکن ہمارے فوری جواب پر کوئی ردعمل نہیں دیا، ایرانی وزیرخارجہ مزید پڑھیں: DawnNews Iran SaudiArab MiddleEast MunichSecurityConference

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ سعودی عرب، ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا۔کیا کہ 56ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے پڑوسی خاص طور پر سعودی عرب کشیدگی میں کمی نہیں چاہتا کیونکہ وہ تہران پر اثر ڈالنے کی امریکی مہم کے زیراثر ہے۔کیا کہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی کے خواہاں نہیں ہے کیونکہ ہوسکتا ہے امریکا نے انہیں اسلامی جمہوریہ...

دوران گفتگو انہوں نے ایرانی قدس فورس کے مقتول کمانڈر قاسم سلیمانی سے متعلق بات بھی کی، ساتھ ہی کہا کہ قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کو سعودی عرب کا پیغام موصول ہوا، ہم نے اس کی پیروی کی لیکن انہوں نے ایسا نہیں کیا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے حصے کے طور پرمشرق وسطیٰ کی دو اہم ریاستوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے ان دونوں ممالک کے دورے پر گئے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہسعودی عرب کا جنگی طیارہ یمن میں گر کر تباہیمن میں پر سر پیکار سعودی جنگی اتحاد کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ ایک سعودی ٹارنیڈو لڑاکا طیارہ یمنی افواج کی یونٹس کے نزدیک ایک معاونتی مشن پر تھا۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقداماتسعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقداماتسعودی عرب میں درآمدی غذاوں کی چیکنگ کےلئے سخت اقدامات SaudiArabia StrengthensControlOverImportedFood Security Checking
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاںسعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاںسعودی عرب میں غیر اخلاقی لباس پہننے پر گرفتاریاں SaudiArabia Arrested Dresses WearingImmoralClothing Women Man KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تباہسعودی عرب کا لڑاکا طیارہ تباہریاض: یمن میں سعودی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سربراہی میں اتحادی افواج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگی طیارہ الجوف صوبے میں یمنی حکومت کی سپورٹ کے لیے ہونے والے آپریشن کے دوران گر کر تباہ ہوا۔اتحادی
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانسعودی عرب کا ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے بڑا اعلانریاض : سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مزید 300 افراد کو ملازمتیں دی جائیں گی ، جس سے سعودی عرب کا انویسٹ منٹ فنڈ 4 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے جنرل انویسٹمنٹ فنڈ نے سال 2020ء میں دولت فنڈ میں مز
مزید پڑھ »

سعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نوسعودی عرب:طائف کے تاریخی محل کی تعمیر نو SaudiArabia Taif HistoricalPalace ReConstruction KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:32:01