لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،ٹیم میں پروفیشنل کھلاڑی ہیں جیسے باقی میچ کھیلے اسی آج بھی کھیلیں گے ۔ترنجیت سنگھ کاکہناتھا کہ پاکستان ٹیم اچھی ہے دونوں ٹیموں میں برابرصلاحیت کے کھلاڑی شامل ہیں ،انہوں نے کہاکہ پاکستان نے بہت اچھی میزبانی کی ،پاکستان کبڈی فیڈریشن کے شکرگزار ہیں جنہوں نے زبردست ٹورنامنٹ کرایا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی ورلڈکپ کا فائنل آج شام 7 بجے پنجاب سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: تیسرا راؤنڈ، پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیاگجرات: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے تیسرے مرحلے کے دوران پہلے میچ میں پاکستان نے آذر بائیجان کو شکست دیدی۔
مزید پڑھ »
روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا - ایکسپریس اردوفائنل میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »