پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا،

پانچویں ایڈیشن میں کُل 10 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔ 22 مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں فائنل کی فاتح ٹیم کو لشکارے مارتی ٹرافی اور 5 لاکھ امریکی ڈالرز دیئے جائیں گے۔

رنرزاپ ٹیم 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم وصول کرے گی، ایونٹ کے دوران ہر میچ کے بہترین کھلاڑی کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ کیساتھ 4500 امریکی ڈالرز کا انعام ملے گا۔ 80 ہزار امریکی ڈالرز مالیت کی انعامی رقم ایونٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بلے باز، بہترین باؤلر اور سپرٹ آف کرکٹ کے ایوارڈزجیتنے والوں میں برابری کی بنیاد پر تقسیم ہوگی۔

ٹورنامنٹ کے بہترین کیچ، بہترین رن آؤٹ اور سب سے زیادہ چھکے لگانے والے کھلاڑیوں کو بھی کیش انعام دیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”میں ففٹی اور سنچری بنانے کی بالکل نہیں سوچ رہا کیونکہ۔۔۔“ شرجیل خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی خوش ہو جائیں”میں ففٹی اور سنچری بنانے کی بالکل نہیں سوچ رہا کیونکہ۔۔۔“ شرجیل خان نے ایسا اعلان کر دیا کہ کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم بھی خوش ہو جائیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں سیزن کیلئے کراچی
مزید پڑھ »

لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہرلاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہرلاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہر Pakistan Born ImranTahir Ager Play Home Crowd PSL2020 ImranTahirSA League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر شیئر کرنے پر تنقید - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ پر سگریٹ نوشی کرتے ہوئے تصویر شیئر کرنے پر تنقید - ایکسپریس اردوفہد مصطفیٰ آپ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں سگریٹ نوشی کی تشہیر نہ کریں، یاسر حسین
مزید پڑھ »

’ایسی کارکردگی دکھانی ہے جو مجھے آگے لے جائے‘’ایسی کارکردگی دکھانی ہے جو مجھے آگے لے جائے‘شرجیل خان سپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کی پاداش میں ڈھائی سال کی سزا مکمل ہونے کے بعد کرکٹ کے میدان میں واپس آئے ہیں اور کراچی کنگز نے انھیں پی ایس ایل کی گولڈ کیٹگری سے اپنے سکواڈ میں شامل کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:40:22