لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں: عمران طاہر Pakistan Born ImranTahir Ager Play Home Crowd PSL2020 ImranTahirSA League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
افریقی کرکٹر عمران طاہر نے کہا ہے کہ لاہور میرا شہر اور میرا گھر ہے، یہاں پی ایس ایل کھیلنے کیلئے بہت پرجوش ہوں۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں ٹریننگ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی نژاد عمران طاہر نے کہا کہ 2017ءمیں ورلڈ الیون کے ساتھ دورہ کیا اور یہاں کھیلنے کا موقع ملا۔ اس کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ میں اپنے شہر اور اپنے گھر میں کھیل رہا ہوں اس لئے اس کا تو اپنا مزہ ہے۔
عمران طاہر نے کہا کہ پاکستان میں سپر لیگ ہو رہی ہے، میں یہاں پلا بڑھا ہوں یہاں کھیلنا فخر کی بات ہے، ورلڈ الیون کے بعد اب میری فیملی مجھے یہاں براہ راست کھیلتا ہوا دیکھے گی۔جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کا مزید کہنا تھا کہ پی ایس ایل کا مکمل ایڈیشن پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے، اپنے ملک کا برانڈ اپنے ملک میں ہونا چاہیے کیونکہ اس سے کرکٹرز کو فائدہ ہوتا ہے، سپانسر شپ کے معاہدے زیادہ ہوتے ہیں اور لوگوں کو بڑی تعداد میں روزگار ملتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
مزید پڑھ »
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے UN SecretaryGeneral antonioguterres Reaches Lahore UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئےلاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔
مزید پڑھ »
مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
مزید پڑھ »