اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے

پاکستان خبریں خبریں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔

لاہور: ۔ بچوں نے ایئرپورٹ پر سیکرٹری جنرل کو گلدستہ پیش کیا۔ صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے استقبال کیا۔

سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ لاہور یونیورسٹی آف سائنسز میں طلبہ اور طالبات سے ملاقات کرینگے۔ گوتریس کنڈر گارڈن میں پولیو کی مہم میں حصہ لیتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے۔ سیکرٹری جنرل گوردوارہ کرتارپور کا بھی دورہ کرینگے جہاں وہ سکھ برادری سے ملیں گے جبکہ بعد ازاں لاہور کے تاریخی شاہی قلعہ اور بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔

سیکرٹری جنرل خصوصی ثقافتی تقریب میں شرکت بھی کریں گے۔ ان کے اعزاز میں شاہی قلعہ میں خصوصی عشائیہ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتویوگوتریس کی ملاقات ArmyChief QamarJavedBajwa UN SecretaryGeneral AntonioGuterres Meeting
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طے antonioguterres Arrives Pakistan Attend International Conference Afghan Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طےسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے،سیاسی و عسکری قیادت سےملاقاتیں طے UNPeacekeeping UN ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 23:36:20