سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے

پاکستان خبریں خبریں

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان پہنچ گئے، سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں طے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، پاکستانی قیادت انہیں مسئلہ کشمیر اور وادی میں بھارتی مظالم سے آگاہ کرے گی۔

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف سے ملاقات بھی شیڈول ہے، پاکستانی قیادت سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو مسئلہ کشمیرکے تمام پہلوؤں سے آگاہ کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk Newsاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل تاریخی دورے پر کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل تاریخی دورے پر کل پاکستان پہنچیں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل تاریخی دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ، اپنے قیام کے دوران وہ وزیر اعظم عمران خان،آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اوروزیرخارجہ سے ملاقاتوں کے ساتھ عالمی افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق ا
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس اسلام آباد پہنچ گئےدورہ پاکستان میں یو این سیکریٹری جنرل کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates UnitedNations
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 23:31:58