اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل تاریخی دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے ARYNewsUrdu
، اپنے قیام کے دوران وہ وزیر اعظم عمران خان،آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ اوروزیرخارجہ سے ملاقاتوں کے ساتھ عالمی افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔
انتونیوگوتریس وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملیں گے اور اسلام آباد میں عالمی افغان مہاجرین کانفرنس سے خطاب کریں گے، کانفرنس کامقصدافغان امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کواجاگرکرنا ہے، کانفرنس میں یواین ایچ سی آر کے سربراہ فلپوگرانڈی بھی شریک ہوں گے۔ اپنے قیام کے دوران انتونیوگوترس اقوام متحدہ کے ملٹری آبزرورگروپ اور نسٹ میں سینٹرفارپیس اینڈاسٹیبلٹی کے دورے کے علاوہ یواین امن مشن میں پاکستان کے سفر پر تصویری نمائش کا افتتاح کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 فروری سے پاکستان کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل دورے پر 16 فروری کو پاکستان پہنچیں گےاقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان کب اور کیوں آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گےاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کل پاکستان پہنچیں گے Pkaistan UnitedNations SecretaryGeneral AntónioGuterres WillVisitPakistan Tomorrow UN antonioguterres ForeignOfficePk
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »