مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیں

پاکستان خبریں خبریں

مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی

کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق عمر شریف کو ان کی بیٹی کے انتقال کا نہیں بتایا گیا ہے، انہیں صرف یہ بتایا ہے کہ ان کی بیٹی کی طبیعت خراب ہے۔عمر شریف کی بیٹی کی طبیعت اچانک خراب ہونے کا سن کر عمر شریف نے امریکا میں پروگرام بھی منسوخ کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر شریف کی صاحبزادی حنا شریف گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور وہ لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا اداکار ”ورن دھون“ کی شادی سے قبل والی رسم ” روکہ “ ادا کر دی گئی ؟ اداکار خود میدان میں آ گئے ، وہ خبر سنا دی جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے تھےکیا اداکار ”ورن دھون“ کی شادی سے قبل والی رسم ” روکہ “ ادا کر دی گئی ؟ اداکار خود میدان میں آ گئے ، وہ خبر سنا دی جس کا مداح بے صبری سے انتظار کر رہے تھےبالی ووڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار ورن دھون نے گرل فرینڈ نتاشا کے ساتھ شادی
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگاکبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا Pakistan India Battle Kabaddi KabaddiWorldCup Final Today MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیلی فوجیوں کو ’نقلی خواتین‘ کے ذریعے ورغلایا گیااسرائیل کے فوجی حکام کے مطابق عسکریت پسند گروہ حماس نے درجنوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل فونز پر خواتین کی تصویریں بھیج کر انہیں ہیک کر لیا تھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:01