بالی ووڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکار ورن دھون نے گرل فرینڈ نتاشا کے ساتھ شادی
امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار ورن دھون نے اپنے فلم کیریئر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ” سٹوڈنٹ آف دی ایئر “ سے کیا جس کے بعد انہوں نے ” دل والے ، وئی دھاگہ ، جڈواں “ سمیت کئی فلموں میں اداکاری کی جو کہ باکس آفس پر کامیاب ترین رہیں ۔ ورن دھون کے نتاشا کے ساتھ ” روکہ “کی خبریں اس وقت گردش کرنا شروع ہوئیں جب وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ نتاشا کے گھر گئے تاہم اب اداکار خود میدان میں آ گئے ہیں اور ایسی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔ورن دھون نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” ہائے دوستو اس سے پہلے کہ آپ کچھ اور مطلب نکالنا شروع کر دیں میں آ پ کو بتا دوں کہ وہ ایک سالگرہ کی تقریب تھی جس میں ہم نے نتاشا کے گھر میں شرکت کی ۔“
رپورٹس کے مطابق ورن دھون اور ان کے اہل خانہ نے نتاشا کے گھر پر ان کے والد کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جہاں پر کرن جوہر ، منیش ملہوترا سمیت کئی اور بالی ووڈ کی شخصیات موجود تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دھاتی ڈور سے جاں بحق اہلکار کی اپریل میں شادی تھیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کاہنہ میں دھاتی ڈور گلے پر پھرنے سے جاں بحق
مزید پڑھ »
ارمینہ خان نے ویلنٹائن کے دن خاموشی سے شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ارمینہ خان نے ویلنٹائن کے دن خاموشی سے شادی کرلی - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
محبت اور پسند کی شادی کے خلاف لڑکیوں کا حلف - World - Dawn News
مزید پڑھ »