دھاتی ڈور سے جاں بحق اہلکار کی اپریل میں شادی تھی

پاکستان خبریں خبریں

دھاتی ڈور سے جاں بحق اہلکار کی اپریل میں شادی تھی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کاہنہ میں دھاتی ڈور گلے پر پھرنے سے جاں بحق

ہونے والے ڈولفن اہلکار کے بارے میں معلوم ہواہے کہ صفدر کی منگنی ہو چکی تھی اور اپریل میں اس کی شادی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈولفن اہلکار صفدر ڈیوٹی کرکے گھر جارہاتھاکہ کاہنہ کے قریب پتنگ کی ڈور اس کے گلے پر پھر گئی ، پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

دھاتی ڈور سے جاں بحق اہلکار صفدرکامیت پوسٹ مارٹم کے بعد ڈولفن ہیڈکوارٹرز منتقل کردی گئی ،ڈولفن اہلکار کی نمازجنازہ ڈولفن ہیڈکوارٹرز میں اداکی جائے گی،نمازجنازہ کے بعدفیملی جسد خاکی کو لے کر رہائش گاہ پہنچے گی ،رشتہ داروں کاکہناہے کہ صفدر کی منگی ہو چکی تھی اوراپریل میں اس کی شادی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق
مزید پڑھ »

لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحقلاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق Pakistan Lahore DolphinForce GOPunjabPK CMPunjabPK gop_info
مزید پڑھ »

نشتر کالونی میں پتنگ کی ڈور سے ڈولفن اہلکار ہلاکنشتر کالونی میں پتنگ کی ڈور سے ڈولفن اہلکار ہلاکلاہور کے علاقے نشتر کالونی میں گلے پر پینگ کی ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پینگ کی ڈور سے ہلاک ہونے والے ڈولفن اہلکار کی شناخت محمد صفدر کے نام
مزید پڑھ »

سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:07