لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق Pakistan Lahore DolphinForce GOPunjabPK CMPunjabPK gop_info
نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ڈولفن اہلکار صفدر صبح ساڑھے پانچ بجیڈیوٹی ختم کر کے برکی روڈ پر واقع اپنے گھر واپس جا رہا تھا کہ نشتر کالونی کے علاقے لیل گائوں میں رنگ روڈ کے قریب اچانک گردن پر ڈور پھر گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو
گیا۔ڈولفن اہلکار کو فوری طور پر جنرل اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس اور فرانزک ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لیے۔نشتر کالونی پولیس نے جاں بحق ہونے والے ڈولفن اہلکار کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق
مزید پڑھ »
لاہور میں 14 سال کی ملازمہ پر مالکن کا بدترین تشدد، بال کاٹ دیےلاہور: پنجاب کے شہر لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 14 سال کی گھریلو ملازمہ پر مالکن نے بد ترین تشدد کرتے ہوئے اس کے سر کے بال کاٹ دیے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ایک اور حوا کی بیٹی خود عورت کے ظلم کا شکار ہو گئی، گھر میں کام کرنے والی چودہ س
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »