PMImranKhan Lahore
لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے وزیراعظم سے وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب ون ٹو ون ملاقات بھی کریں گے۔ وزیراعظم لاہور میں صحت سہولت کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔
وزيراعظم عمران خان ايک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وہ آج ایک مصروف دن گزاریں گے۔ لاہور میں احساس پروگرام کی تقریب میں شرکت کرنے کے علاوہ گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی وزیراعظم کے شیڈول میں شامل ہے۔ اس کے علاوہ لاہور میں اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان لاہور کے شہریوں میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔ محکمہ صحت کی جانب سے انصاف کارڈ تقسیم کی تقریب منعقد ہوگی ۔
وزیراعظم سے صوبائی کابینہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوگی۔ وہ صوبائی کابینہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے جبکہ انہيں پنجاب میں امن وامان کی صورتحال پر بھی بریفنگ دی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گے Pakistan PMImranKhan VisitLahoreToday PMIKInLahore UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIofficial ImranKhanPTI gop_info
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم
مزید پڑھ »