کبڈی ورلڈکپ فائنل 2020 ، پاک بھارت ٹاکرا آج ہوگا Pakistan India Battle Kabaddi KabaddiWorldCup Final Today MoIB_Official pid_gov
سٹاک مارکیٹ: فروری کا دوسرا ہفتہ بھی مایوس کن، سرمایہ کاروں کو 11 ارب روپے خسارہ
تفصیلات کے مطابق عالمی کبڈی ورلڈکپ کا فائنل پاک بھارت کے درمیان آج شام سات بجے لاہور میں ہورہا ہے ۔ جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے ایران کا مقابلہ آسٹریلیا سے لاہور میں ہی ہوگا۔ پہلےسیمی فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا کو 32کے مقابلے میں 42پوائنٹس سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو 30کے مقابلے میں 52 پوائنٹس سے شکست دی ۔ پاکستان نے ایران کے خلاف زبردست پرفارمنس دیتے ہوئے برتری ثابت کی۔ہاف ٹائم پر پاکستان کو 17 کے مقابلے میں 29 پوائنٹس کی سبقت تھی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان عرفان...
قبل ازیں ایک اور سیمی فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا جس میں بھارتی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ ہاف ٹائم پر بھارت کو 14 کے مقابلے میں 28 پوائنٹس کی سبقت حاصل تھی۔سٹیڈیم میں موجود تماشایوں کی بڑی تعداد نے دونوں ٹیموں کو عمدہ کھیل پر بھرپور داد دی۔ دوسرے ہاف میں بھی بھارتی ٹیم نے خوب داؤپیچ لگائے اورمدِمقابل ٹیم پرغلبہ برقرار رکھا۔
یاد رہے کہ پاکستان نے عالمی مقابلے میں پانچویں بار فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک کروڑ روپے انعام دیا جائے گا جب کہ رنر اپ کو 75 لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹاکرالاہور: کبڈی ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں جوڑ پڑ گیا۔ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ بھارت نے آسٹریلیا کو زیر کر فیصلہ کن معرے کے لیے کوالیفائی کیا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے حریف کھلاڑیو
مزید پڑھ »
روایتی حریف پاکستان، بھارت کی ٹیمیں کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ2020: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیںلاہور: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے فائنل میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل مرحلے کے دوران آسٹریلیا اور ایران کو شکست دی۔
مزید پڑھ »
کبڈی ورلڈکپ 2020ء: تیسرا راؤنڈ، پاکستان نے آذر بائیجان کو ہرا دیاگجرات: (دنیا نیوز) کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے تیسرے مرحلے کے دوران پہلے میچ میں پاکستان نے آذر بائیجان کو شکست دیدی۔
مزید پڑھ »