کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

پاکستان خبریں خبریں

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن

صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیاہے۔ہائیکورٹ نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ہائی کورٹ میں پنجاب حکومت کی جانب سے کیپٹنصفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی گئی تھی جس پر جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے سماعت کی۔

اے آر وائی نیو ز کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نے کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی جس پر عدالت نے کہا نہیں ملتوی نہیں ہوگی ابھی بتائیں فیصلہ کردیتے ہیں، ابھی تک تواس میں نوٹس بھی نہیں ہوئے آپ دلائل دیں ہم اس کا فیصلہ کردیتے ہیں۔اس دوران ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نے دلائل دیئے کہ کیپٹن صفدرنے سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کیخلاف بات کی، ان کی میڈیا سے گفتگوقابل اعتراض ہے، جس پر عدالت نے کہاآپ کہتے ہیں کیپٹن صفدر نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا ، حکومت خودبھی احتجاج کرتی رہی کیا اس کے خلاف بھی پرچہ...

ڈپٹی پراسیکیوٹرجنرل نے مزید کہا کہ احتجاج پر اعتراض نہیں مگر قانونی دائرہ کار میں رہ کر کیا جانا چاہئے، سرکاری وکیل کا کہنا تھاکہ کیپٹن صفدر نے مریم کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی بھی کی۔لاہور ہائی کورٹ نے کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ گزشتہ سماعت پرسرکاری وکیل نے تیاری کیلئےمہلت طلب کی تھی ، پنجاب حکومت کی جانب سے درخواست میں کہا گیا تھا کہ کیپٹنصفدر نے مریم کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے ہاتھاپائی کی، جس کے بعد ان کےخلاف ہنگامہ آرائی اورکارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج کیاگیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘’’ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے‘‘کراچی: وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سیاست اور صحافت کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے، ہماری زندگی کا مقصد ملک وقوم کی بقا کی جنگ لڑنا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ آزادی کی نعمت کا
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »

فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے ایران کی جانب سے ویانا معاہدے (جوہری معاہدے)کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:30