فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویش

پاکستان خبریں خبریں

فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویش France Iran

خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔میونخ سربراہ اجلاس کے ضمن میں لودریاں نے بتایا کہ انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف کو آگاہ کر دیا ہے کہ فرانس خلیج میں کشیدگی کم کرانے کا مصمم ارادہ رکھتا ہے۔فرانس کے وزیر خارجہ نے ترکی پر بھی زور دیا کہ وہ لیبیا کے حوالے سے برلن کانفرنس کے فیصلوں کا احترام کرے۔ کانفرنس میں لڑائی روک دینے ، عسکری عدم مداخلت اور لیبیا کے بحران کو نہ بھڑکانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فرانس نے گذشتہ پیر کو ایران کی جانب سے مدار میں مصنوعی سیارہ چھوڑنے کی کوشش کی مذمت کی تھی۔ یہ...

نوعیت کی"بیلسٹک" ٹیکنالوجی کا حامل تھا جو جوہری ہتھیار لے جانے کے واسطے استعمال ہوتی ہے۔ فرانس نے تہران سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے بین الاقوامی"وعدوں" کا احترام کرے۔فرانس کی وزارت خارجہ کی ترجمان کے مطابق سلامتی کونسل کی قرار داد 2231 کی رو سے ایران اس نوعیت کی سرگرمیاں انجام نہیں دے سکتا ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیجاوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیجاوور سیز پاکستانیوں کے لیے حکومت کی جانب ریلیف پیکیج Pakistan OverseasPakistanis ReliefPackage Mobiles pid_gov ForeignOfficePk sayedzbukhari PTIofficial MoIB_Official
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش Pakistan PTIGovt UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawanProgram UdarOfficial KhawajaMAsif PTIofficial pid_gov president_pmln MoIB_Official
مزید پڑھ »

ترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزارترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزاراسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک خاتون اول امینہ اردوان نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:42