ترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزار

پاکستان خبریں خبریں

ترک صدر کے بعد ان کی اہلیہ بھی بول پڑیں ، پاکستانیوں کی شکرگزار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترک خاتون اول امینہ اردوان نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے

بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ترک خاتون اول امینہ اردوان نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام میرے دل کے بہت قریب ہیں، پاکستانی عوام کے دکھ درد کو اپنا سمجھتے ہیں۔ترکی پاکستان کے سماجی بہبود اور عوامی فلاح کے کاموں میں پیش پیش رہا۔انہوں نے پرتپاک

استقبال پر پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ترک خاتون اول نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام نے ہر مشکل میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا، پاکستان ترکی صدیوں قدیم مذہب، ثقافت اور مشترکہ اقدار سے بندھے ہیں۔پاکستان کی خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے ترک خاتون اول کو روایتی چادر اورتحفہ پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ترک صدر نےدلیری سے کشمیریوں کی ترجمانی کی، اسپیکراسمبلیترک صدر نےدلیری سے کشمیریوں کی ترجمانی کی، اسپیکراسمبلیترک صدر نےدلیری سے کشمیریوں کی ترجمانی کی، اسپیکراسمبلی پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ ErdoganInPakistan Erdogan SamaaTV
مزید پڑھ »

ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn Newsترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 19:51:53