ترک صدر نےدلیری سے کشمیریوں کی ترجمانی کی، اسپیکراسمبلی پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ ErdoganInPakistan Erdogan SamaaTV
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 43 mins ago
جمعہ 14 فروری کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوا، جس میں اسپیکر اسمبلی نے کہا کہ 22 کروڑ غیور اور پُر عزم اہلِ پاکستان کا یہ منتخب اور نمائندہ ایوان آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہے۔ اسپیکر اسمبلی نے کہا کہ آپ اُس عظیم ترک قوم کے نمائندہ ہیں جس سے مسلمانانِ برصغیر کی جذباتی وابستگی ہم دونوں کی مملکتوں کے قیام سے بھی پہلے کی داستان ہے۔ ہمارے اجداد پہلی جنگِ عظیم کے بعد ترکی کے مفادات پر آنے والی زد کےخلاف تحریکِ خلافت کے پرچم تلے متحد ہوئے اور ترکوں کے دفاع کو اپنا نصب العین بنا لیا۔انہوں نے کہا کہ درحقیقت یہی تحریکِ خلافت تحریکِ پاکستان کا نقطہِ آغاز تھی کیونکہ قومی ہمیت اور وقار کا درس برصغیر کے مسلمانوں کو اِسی تحریک خلافت سے ملا جو بالآخر قیامِ پاکستان کی صورت میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےترک صدر کل چوتھی بار پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ترک صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گےاس سے پہلے طیب اردوان کتنی بار پاکستان کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ سیشن سے خطاب کرچکے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates TayyabErdogan Turkey
مزید پڑھ »
ترک صدر رجب طیب اردوان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے
مزید پڑھ »