مزید پڑھئے :
اداکار یاسر حسین نے لکھا فہد مصطفیٰ آپ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں، اسموکنگ کو پروموٹ نہ کریں۔ یاسر حسین کے علاوہ دیگر صارفین نے بھی سگریٹ نوشی کو پروموٹ کرنے پر فہد مصطفی کو آڑے ہاتھوں لیا۔
عافیہ بلاگ نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا فہد مصطفیٰ آپ اچھے لگ رہے ہیں لیکن مہربانی کرکے سگریٹ کو گلیمرائز نہ کریں۔دیوا میگزین نامی اکاؤنٹ سے لکھا گیا یاسر حسین نے فہد مصطفیٰ سے درخواست کی ہے کہ اسموکنگ کی سوشل میڈیا پر تشہیر نہ کریں کیونکہ آپ کو بہت سارے لوگ فالو کرتے ہیں اور آپ کا یہ عمل دوسروں پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اور یہ ان لوگوں کے لئے ایک برے رواج کو فروغ دے سکتا ہے جو سگریٹ نوشی نہیں کرتے۔
ثمرین منصور نامی خاتون نے فہد مصطفیٰ کو مشورہ دیا کہ اسموکنگ اچھی عادت نہیں ہے۔ اسی طرح دیگر لوگوں کی جانب سے بھی فہد مصطفیٰ کے اس عمل کی مذمت کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
مزید پڑھ »
ماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - ایکسپریس اردوماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - fahadmustafa mahirakhan quideazamzindabad
مزید پڑھ »
حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمالنوابشاہ: (دنیا نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی - ایکسپریس اردوسیکشن آفیسر ویلفیئر3 ایس اینڈ جی اے ڈی نے اس حوالے سے باضابطہ احکامات جاری کردئیے ہیں۔
مزید پڑھ »
جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردولڑکی نے متنازع تصاویر کسی کو بھیجی بھی ہیں تو سامنے والے سے ضرور اعتماد کا رشتہ ہوگا، جگن کاظم
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دستاویزات ، اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندیسرکاری دستاویزات اور معلومات میڈیا اور غیر متعلقہ افراد کیساتھ شیئر کر نے کے خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر تمام سرکاری دستاویزات اور اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے کسی دوسرے سے شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے
مزید پڑھ »