ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
انتظار ہے۔گزشتہ روز ماہرہ خان اور فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ مسلسل 3 ماہ کی شوٹنگ کے بعد بالآخر شوٹنگ کا اختتام ہوا۔ اس کے ساتھ ہی جہاں ماہرہ خان نے فلم کے ایک سین کی تصویر شیئر کی وہیں فہد مصطفی نے ہدایت کارنبیل قریشی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فہد مصطفی نے
بتایا کہ مسلسل 3 مہینے تک شوٹنگ کرنے کے بعد ہماری حالت ایسی ہوگئی ہے۔فہد مصطفی اور ماہرہ خان کے مداح فلم کی شوٹنگ ختم ہونے کا سن کر نہ صرف پرجوش ہیں بلکہ فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔ فلم میں فہد مصطفی پولیس انسپکٹر کا کردار نبھارہے ہیں ۔فلم رواں سال عید الفطر یا عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز کئے جانے کا امکان ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - ایکسپریس اردوماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - fahadmustafa mahirakhan quideazamzindabad
مزید پڑھ »
وزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »
چودھری نثار اور نوازشریف کی ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں، شیخ رشید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایتلاہور: وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیاکے خلاف آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں وزیراعلیٰ نے پنجاب میں جاری ترق
مزید پڑھ »
صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان اور دیگر کا نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارصدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان اور دیگر کا نعیم الحق کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار NaeemUlHaq PassedAway PTIofficial ImranKhanPTI ArifAlvi Dr_FirdousPTI fawadchaudhry SMQureshiPTI ShkhRasheed Condolence
مزید پڑھ »
مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »