واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری معلومات شیئر کرنے پر پابندی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پنجاب حکومت نے صوبے میں سرکاری دستاویزات اور اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں سرکاری دستاویزات اور اطلاعات غیر متعلقہ افراد پر عیاں ہونے کے خدشات کے پیش نظر واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ کمشنر پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن، ایم ڈی پنجاب گورنمنٹ سروس ہاؤسنگ فانڈیشن ،سیکرٹری پنجاب بناونڈ بورڈ، ایڈیشنل سیکرٹری پی این ٹی ، ڈی جی اینٹی کرپشن ، ایم ڈی پنجاب پرکیورمنٹس ریگولیٹری اتھارٹی ، ایڈیشنل سیکریٹری ایڈمن ایس اینڈ جی اے ڈی کے علاوہ تمام سیکشن آفیسرز ،لا آفیسر ز اور اسٹیٹ آفیسرز کو بھی احکامات جاری کیے گئے ہیں۔مراسلے کے مطابق پابندی کااطلاق فوری ہو گا۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کا فیصلہ وفاقی کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے 31جنوری کو جاری ہونے والے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دستاویزات ، اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندیRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دستاویزات ، اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے شیئر کرنے پر پابندیسرکاری دستاویزات اور معلومات میڈیا اور غیر متعلقہ افراد کیساتھ شیئر کر نے کے خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین پر تمام سرکاری دستاویزات اور اطلاعات واٹس ایپ کے ذریعے کسی دوسرے سے شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کے اس دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ - Tech - Dawn Newsواٹس ایپ کے اس دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟ - Tech - Dawn News

جگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردوجگن کاظم نے خواتین پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا - ایکسپریس اردولڑکی نے متنازع تصاویر کسی کو بھیجی بھی ہیں تو سامنے والے سے ضرور اعتماد کا رشتہ ہوگا، جگن کاظم
مزید پڑھ »

جرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمنی میں مسلمانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 12شدت پسند گرفتار - ایکسپریس اردوجرمن انٹیلی جنس کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے 24ہزار سے زائد شدت پسند موجود ہیں
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-04-07 22:40:01