واٹس ایپ کے اس دلچسپ فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟
ہوچکی ہے اور روزانہ اس پر اربوں میسجز، تصاویر، ویڈیوز، جی آئی ایف امیجز اور کالز کا تبادلہ ہوتا ہے۔
جیسا اوپر درج کیا جاچکا ہے کہ واٹس ایپ میں انیمیٹڈ یا جی آئی ایف تصاویر کا تبادلہ کیا جاسکتا ہے مگر عام طور پر اس کے لیے لوگ تھرڈ پارٹی جیسے جفی یا دیگر کا سہارا لیتے ہیں جو بائی ڈیفالٹ میسجنگ سروس میں موجود ہوتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ واٹس ایپ میں ہی ایسا فیچر بھی چھپا ہے جس کی مدد سے آپ خود جی آئی ایف تصویر تیار کرکے بھیج سکتے ہیں؟اس فیچر کو استعمال کرنا بھی بہت آسان ہے جس کے لیے سب سے پہلے واٹس ایپ کو اوپن کریں۔
اس کے بعد اس چیٹ ونڈو کو اوپن کریں جس پر انیمیٹڈ تصویر بھیجنا چاہتے ہیں اور وہاں چیٹ باکس میں موجود اٹیچمنٹ آئیکون پر کلک کریں اور وہاں سے گیلری کے آپشن میں چلے جائیں۔سلیکٹ کرنے پر واٹس ایپ میں آپ کے سامنے ویڈیو کا پریویو نظر آنے لگے گا، اگر اس کا دورانیہ 6 سیکنڈ سے زیادہ ہو تو اضافی حصے کو ٹرم یا کاٹ کر اپنی پسند کے 6 سیکنڈ کے حصے کو چھوڑ دیں۔
ایسا کرنے پر آپ کے سامنے ویڈیو کیمرا اور جی آئی ایف کے آپشن سامنے آئیں گے، اس میں سے جی آئی ایف پر کلک کردیں، ایسا کرنے پر واٹس ایپ خودکار طور پر اس ویڈیو کو انیمیٹڈ تصویر میں بدل دے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد2ارب تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوامریکی حکومت کی جانب سے انکرپشن کے خاتمے کیلئے دباؤ کا سامنا ہے، سربراہ کا انٹرویو میں انکشاف
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوزدنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوز Pakistan InternationalApp SocialMediaMessagingApp Users Increasing Facebook WhatsApp Facebook
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے نیا سنگِ میل عبور کرلیاسان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ایک نیا سنگِ میل عبور کرلیا۔اطلاعات کے مطابق واٹس ایپ کے دنیا بھر میں صارفین کی تعداد 2 ارب تک پہنچ گئی، نیا سنگ میل عبور کرتے ہی واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول ترین مسینجر ایپ بن گئی۔
مزید پڑھ »
جسم میں سرنج کےذریعےمنشیات منتقل کرنے کےخطرناک اثرات بارے نوجوانوں میں آگاہی کےلئے زندگی ایپ کااجراجسم میں سرنج کےذریعےمنشیات منتقل کرنے کےخطرناک اثرات بارے نوجوانوں میں آگاہی کےلئے زندگی ایپ کااجرا ShehryarAfridi1 zartajgulwazir NAofPakistan ZindagiApp Narcotics pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پشاور میٹرک بورڈ نے طلباء کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادیخیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ میٹرک امتحانات میں شفافیت کےلیے پشاور بورڈ نے طلبا اور امتحانی عملہ کی حاضری کی جانچ کےلیے موبائل ايپ متعارف کرا دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
خراب زپ کو چند سیکنڈ میں دوبارہ لگانے کا طریقہ جانتے ہیں؟ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »