دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوز

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوز Pakistan InternationalApp SocialMediaMessagingApp Users Increasing Facebook WhatsApp Facebook

مجموعی تعداد 2 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کی ملکیت سماجی رابطوں کی سروس واٹس ایپ نے گزشتہ روزاپنے بلاگ پر اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پہلے کسی شخص سے نجی یا خفیہ گفتگو صرف اس کے آمنے سامنے بیٹھ کر ہی ممکن تھی لیکن اب واٹس ایپ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی حصے سے کی جا سکتی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ

واٹس ایپ ‘انکرپشن’ کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے جس سے صارفین کسی بھی شخص سے نجی گفتگو بلا خوف کر سکتے ہیں۔خیال رہے کہ واٹس ایپ صارفین کی گفتگو محفوظ بنانے کے لیے ‘اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن’ کا استعمال کرتا ہے جس کے تحت وہ صارفین کا ڈیٹا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دینے سے بھی انکار کر سکتا ہے چاہے عدالتی حکم ہی کیوں نہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسوزیر اعظم کاملک بھر میں اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا نوٹسترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلزاقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلزاقوام متحدہ کے امن مشن میں تعینات پاکستانی خواتین نے دنیا بھر میں پاکستان کا نام بلند کردیا:ایلس ویلز Pakistan USDiplomatAliceWells Inspired PakistaniWomen UNPeacekeepingMission State_SCA StateDept pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شاملبین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔خواتین کے فیشن کے حوالے سے جاری ہونے والے سب سے بڑے میگزین اسٹائل کریز کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری
مزید پڑھ »

ماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل - ایکسپریس اردوماہرہ خان دنیا کی خوبصورت ترین خواتین میں شامل -
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:44